لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر نے گائیکی کے دوران فائرنگ کرنے والے گلوکار کی ویڈیو شیئر کردی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صارفین کو چیلنج کیا کہ وہ اس گلوکار کو ٹیگ کریں اور اس کی گائیگی پر تنقید کریں۔ ویڈیو میں گلوکار کو گانا گانے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ڈرامہ انڈسٹری کے اوور کانفیڈنٹ اداکاروں کے نام بتا دیئے۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان سے میرے پاس تم ہو کے رائٹر سے سوال مزید پڑھیں
عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان کا عدالت میں بیان
کراچی: فیملی جج شرقی نے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیاں تنازعہ سے متعلق گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کے ٹریلر پر سلمان خان کا رد عمل سامنے آگیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا اور اس کو پسند کرنے والوں میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی شامل ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر کی نہ صرف کھل کر تعریف کی مزید پڑھیں
ترک ڈرامے ’کرولش عثمان ’ کے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان
استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولش عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرولس عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں
سنیل شیٹھی کو کس چیز کی بڑھتی قیمت نے پریشان کردیا ؟
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سنیل شیٹھی نے بھی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں پر پریشانی کا اظہار کردیا۔ بھارتی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی نے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے پر پریشانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر کی قیمت بڑھنے سے ہمارا کچن بھی متاثر مزید پڑھیں
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
کراچی: اداکارہ حمائما ملک نے فیروز خان کی شادی ختم سے متعلق الزام کا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ فیروز خان کی شادی سے متعلق ایک صارف نے ان کی بہن اور اداکارہ حمائما ملک کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نندیں بھی ایسی ہی جو میاں بیوی کو ایک مزید پڑھیں
دھرمیندر سے الگ رہنے پر کیا ہیما مالنی افسردہ ہیں؟ ’ ڈریم گرل‘ نے بتادیا
ممبئی: بھارتی فلمی صنعت کی ’ ڈریم گرل ‘ اور ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور ہندی فلموں کے سابق سپراسٹار دھرمیندر سے علیٰحدہ رہنے پر کہا ہے کہ انہیں یہ برا نہیں لگتا اور وہ خوش ہیں۔ کلاسک فلم’’ شعلے‘‘ میں بسنتی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چُھولینے والی مزید پڑھیں
خراب معاشی حالات کے باوجود جنید جمشید نے قرضہ لوٹایا، وجاہت رؤف
کراچی: معروف اداکار و ہدایت کار وجاہت رؤف نے جنید جمشید سے متعلق ایک یادگار واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے وجاہت رؤف نے بتایا کہ مرحوم جنید جمشید کے ساتھ ان کی بہت اچھی دوستی تھی اور جنید جمشید نے انتہائی مالی مشکلات کے باوجود ان مزید پڑھیں
گلوکارعارف لوہار کو لائف ٹائم کلچرل ایوارڈ سے نواز دیا گیا
لاہور: نامور فوک گلوکار عارف لوہار اور ممتاز فلم ڈائریکٹر صفدر ملک کو لائف ٹائم ایشیئن کلچرل ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اورلاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب الحمرا ہال ون مال روڈ میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کوسیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن مزید پڑھیں