جنوبی کوریا کی مشہورگلوکارہ کانسرٹ سے چند منٹ قبل چل بسیں

سئیول: جنوبی کوریا کی مشہور کلاسیکل گلوکارہ لی سانگ یون کانسرٹ شروع ہونے سے چند منٹ قبل چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ گلوکارہ لی سانگ یون کوجنوبی کوریا کے شہر گمچیون میں منعقد ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن وہ اسٹیج پر اینٹری سے کچھ دیر پہلے غائب ہوگئیں۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

بطور مسلمان بالی ووڈ میں تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ہما قریشی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کسی تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اداکارہ  ہما قریشی نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو ’انتہائی‘ محفوظ جگہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں لوگوں کو ان کے نام سے کوئی مطلب نہیں ہوتا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا ائرپورٹ پر تلاشی کے دوران اظہارِ محبت کا مخصوص پوز، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران اپنا مخصوص پوز دینا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ پر موجود ہیں اور ایک اہلکار ان کی باڈی سرچنگ کر رہا ہے۔ بالی مزید پڑھیں

اداکارہ مریم انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد، معین خان دادا بن گئے

  کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا مزید پڑھیں

ٹام کروز نے مشن امپاسیبل 7 کے دل دہلا دینے والے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی

نیویارک: ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز نے اپنی آنے والی نئی فلم مشن امپوسیبل 7 ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کی شوٹنگ کے مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ ٹام کروز کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ان کی فلم کے دل دہلا دینے والے مناظر دکھائے مزید پڑھیں

سابق شوہر کی خاطر خود کو بدلنے پر پچھتاوا ہے، کرن اشفاق

کراچی: پاکستان فیشن انڈسٹری کی ماڈل اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار کا کہنا ہے کہ انہیں سابق شوہر کیلئے خود کو بدلنے پر پچھتاوا ہے۔ کرن اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنے مداحوں مزید پڑھیں

حمزہ کو چھوٹی سی عمر میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی، فضیلہ عباسی

لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے مماثلت رکھنے والی ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت اپنے بھائی حمزہ کے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کو برتھ ڈے وِش کیوں نہیں کیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور بیوٹی کوئین دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر سنگھ 38 برس کے ہوگئے۔ مختلف فیشن اور اسٹائلنگ کیلئے مشہور اداکار رنویر سنگھ اپنی 38ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے رنویر کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔ تاہم اب تک رنویر مزید پڑھیں

امیشا پٹیل کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر ’غدر2‘ کے ڈائریکٹر کا ردعمل آگیا

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے ڈائریکٹر انیل شرما نے معروف اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ کسی بھی جھگڑے کی سختی سے تردید کردی۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ جھگڑے کی تمام خبریں جھوٹی ہیں، ان کے اور اداکارہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ وہ ’غدر2‘ کی مزید پڑھیں

دپییکا اور پرابھاس کی ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور پرابھاس کی نئی فلم ’پروجیکٹ  کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔  ’پروجیکٹ کے‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جسے 19 جولائی سے شروع ہونے والے سان ڈیاگو کومک کون ایونٹ میں پروموش کا نادر موقع ملا ہے۔ فلم کی اسٹار مزید پڑھیں