’پی کے‘ اور ’تھری ایڈیٹس‘ کے مداح عامر خان کی نئی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہوجائیں

 ممبئی: ہندی سینما سے بڑی خبر سامنے آگئی، بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی ایک اور فلم مل کر بنائیں گے۔  راج کمار ہیرانی اور عامر خان اس سے قبل ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’پی کے‘ کے لئے مل کر کام کرچکے ہیں جس نے بالی وڈ انڈسٹری کو نئی مزید پڑھیں

ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنوں کو زندگی کے اداس ترین دن قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کیا اور سوال کیا کہ یہ کب کی تصویر ہے؟ جس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے دیے ہوئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاوا ہے، کاجول

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست شاہ رُخ خان کے دیئے گئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاوا ہے۔ یہ بات کاجول نے بھارتی میڈیا کو دیئے ہوئے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کاجول کے مطابق انہیں افسوس ہے کہ وہ شاہ رُخ مزید پڑھیں

ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی ولادت

  کراچی: مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت 5 جولائی کو ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ ثنا مزید پڑھیں

لاہور بارش؛ اداکارہ نادیہ جمیل کا گھر پانی میں ڈوب گیا

 لاہور: شہر میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے گھر کا بیرونی حصہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انکے گھر کا بیرونی حصہ مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ نادیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ خان اچھے اداکار مزید پڑھیں

امیشا پٹیل ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما کی بدانتظامی پر سیخ پا

ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹس کی ایک سیریز میں اداکارہ نے پروڈیوسر انیل شرما کو شوٹنگ کے دوران بدانتظامی پر آڑے ہاتھوں لیا ہے جبکہ انہوں نے فلم کی پروڈکشن کمپنی کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں

کچھ بھی ہوجائے پاکستان کبھی نہیں چھوڑوں گی، مہوش حیات

 لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں پاکستانی چھوڑ کر نہیں جائیں گی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مہوش حیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’میں نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے سیٹ پر کام کیا ہے اور آج بھی آپ کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کا ٹریلر ’مشن امپاسیبل 7‘ کے ساتھ سینما میں ریلیز ہوگا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اسے ہالی وڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کے ساتھ سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔  ہالی وڈ بلاک بسٹر سیریز کی فلم ’مشن مزید پڑھیں

’اوہ مائی گاڈ 2‘ میں اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائی گاڈ‘ کے پارٹ 2 میں سپر اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔  اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر نئی فلم کے دو پوسٹر جاری کیے ہیں جس میں سے ایک میں وہ لارڈ شیوا کے کردار میں موجود ہیں۔ دوسرے پوسٹر میں مزید پڑھیں