لوک گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

  کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ لوک گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے روایتی لباس میں ملبوس الن فقیر نے اپنی مخصوص گائیکی کے ذریعے صوفیانہ کلام کو جس انداز میں پیش کیا وہ صوفیانہ شاعری سے ان کی محبت کا واضح ثبوت ہے، ان کی مزید پڑھیں

معروف فٹنس انفلوئنسر 30 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

معروف سوشل میڈیا سائٹ پر 8 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والا مقبول فٹنس انفلوئنسر جو لنڈنر 30 سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والا فٹنس انفلوئنسر جو لنڈنر ‘Joesthetics’ کے نام سے انسٹاگرام پر مشہور تھا، وہ لوگوں کو فٹنس کے طریقے کار اور جم مزید پڑھیں

عید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2018ء میں مجھے کسی کام کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر کرنا پڑا، میں جس بس میں سوار تھا اس میں ایک بھارتی پنجابی فلم ’’کیری آن جٹا‘‘ لگی ہوئی تھی۔ فلم اتنی طنزومزاح اور کامیڈی سے بھر پورتھی کہ زندہ دلوں کے شہر سے مزید پڑھیں

مسٹر پرفیکشنسٹ کیریئر کے آغاز میں کس خوف کا شکار تھے

ممبئیٖ: بالی ووڈ کے کامیاب ترین ہیروز میں سے ایک اور فلم انڈسٹری کو نئی اور انوکھی کہانیاں دینے والے عامر خان اپنے کیریئر کے آغاز میں اس کامیابی کی امید نہیں کرتے تھے بلکہ وہ ایک ان دیکھے خوف کا شکار تھے۔ بھارتی معروف اداکار و ہدایتکار عامر خان نے فلم انڈسٹری میں اُس وقت مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ بگ باس سے 10 دِنوں میں ہی آؤٹ

ممبئی: بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 سے 10 دنوں میں ہی باہر کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ کا کہنا تھا کہ نوازالدین بچوں کو لے کر پیرس جارہے تھے تو میں نے سوچا میں اکیلی کیا کروں مزید پڑھیں

مہوش حیات نے اپنی فلم پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نئی فلم سمیت شوبز سے جُڑے دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ مہوش نے میزبان حسن مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ایلن آرکن چل بسے

نیویارک: آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ایلن آرکن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے بیٹوں نے ان کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا تاہم ایلن کی موت وجہ بیان نہیں کی گئی۔ ایلن ’لٹل مس سن شائن‘، ’مارلے اینڈ می‘ اور ’ملین ڈالر آرم‘ جیسی مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن کی بیٹی اور اجے دیوگن کا بھانجا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اجے دیوگن کا بھانجا امان دیوگن اور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی جلد اسکرین پر ایک ساتھ ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امان دیوگن اور راشا تھڈانی کی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی جس کی ہدایتکاری ابھیشیک کپور کریں گے جبکہ ان کی مزید پڑھیں

گووندا نے مادھوری ڈکشٹ سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار گووندا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی کی بیوٹی کوئین مادھوری ڈکشٹ کے عشق میں مبتلا تھے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے مادھوری کیلئے اپنے جذبات بیان کیے اور دیگر اداکاراؤں کرشمہ کپور، روینہ ٹنڈن اور جوہی چاؤلہ کے ساتھ اپنے کام کے تجربات کو شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے فرحان اختر کی فلم ’جی لے ذرا‘ چھوڑ دی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار اور فلمساز فرحان اختر کی جانب سے فلم ’جی لے ذرا‘ کو بنانے کے اعلان کے بعد مداح بہت پرجوش تھے اور وہ خواتین کے مرکزی کرداروں پر مشتمل فلم دیکھنے کے متمنی تھے۔  فلم ’ جی لے ذرا‘ کیلئے کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور پریانکا چوپڑا کو فائنل کیا مزید پڑھیں