شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو عید کی مبارک باد بھی دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
یمنیٰ زیدی کو اورریٹڈ اداکارہ کہنے پر نادیہ افگن نے خاموشی توڑ دی
یمنیٰ زیدی کو اورریٹڈ اداکارہ کہنے پر ٹرولنگ کی شکار سینیئر اداکارہ نادیہ افگن نے بالآخر خاموشی توڑ دی۔ معروف اداکارہ نادیہ افگن کو ایک پروگرام میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اوور ریٹڈ اداکارہ کہنے پر کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ یہاں تک کہ اس معاملے پر ممتاز اداکارہ بشریٰ مزید پڑھیں
کس ہالی وڈ اداکار کی نقل پر نوازالدین صدیقی کو انوراگ کشیپ سے ڈانٹ پڑی؟
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ اداکاروں ال پچینو اور رابرٹ ڈی نیرو کے بہت بڑے مداح ہیں اور ایک زمانے میں ان کے اسٹائل کو کاپی کرتے تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ال پچینو اور رابرٹ کی کاپی نے ایک مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی کی بھارتی اداکار کے ساتھ رومینٹک گانے کی شوٹنگ
دبئی: پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھارتی اداکار کرن واہی کے ساتھ ایک رومینٹک گانے کی شوٹنگ کی ہے۔ بھارتی اداکار نے نئے گانے کی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ساتھی فنکارہ کا چہرہ چھپا ہوا تھا اور مداحوں نے اندازہ لگا لیا کہ وہ پاکستان کی کنزہ ہاشمی ہیں۔ کرن واہی نے اب اپنے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی رومینٹک فلم کا پہلا گانا کل ریلیز ہوگا، مداح پرجوش
ممبئی: بالی وڈ کی سپراسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی رومینٹک فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا گانا ’تم کیا ملے‘ کل ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میکرز دھرما پروڈکشنز نے گانے کا ایک مختصر سا ٹیزر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیا ہے جس میں عالیہ اور رنویر موجود ہیں۔ پوسٹ مزید پڑھیں
ہریتھک روشن کو نئی فلم ’فائٹر‘ کی تصویر پر ٹرولنگ کا سامنا
ویب ڈیسک: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم ’فائٹر‘ کی ایک جھلک شیئر کی جسے پر انہیں ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ تصویر میں اداکار کا سیاہ عکس دیکھا جاسکتا ہے اور وہ دو فائٹر ایئر کرافٹ طیاروں کے درمیان کھڑے ہیں اور ایک طیارے پر انہوں نے اپنا مزید پڑھیں
جویریہ اور سعود قاسمی کی میدان عرفہ میں فریضہ حج کی ادائیگی
مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ جویریہ اپنے شوہر اداکار سعود قاسمی کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کیلئے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کو وہ اپنے شوہر کے مزید پڑھیں
22 سالہ بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک
رائےپور: معروف بھارتی یوٹیوبر اور کامیڈین دیو راج پٹیل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ دیو راج پٹیل ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے رائے پور میں ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا دوست شدید زخمی ہوا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق یوٹیوبر اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر سفر کے دوران تیز مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا
ورجینیا: آنجہانی پاپ گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن سے حیرت انگیز مماثلت رکھنے والے فیبیو جیکسن کا تعلق برطانیہ سے ہے جو کہ ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن سے مزید پڑھیں
کیا شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے والے ہیں؟
لاہور: لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے مشروط رضامندی کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں شان شاہد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز کے مسائل سمیت کئی موضوعات پر خیالات کا اظہار کیا۔ میزبان حسن چوہدری نے شان مزید پڑھیں