ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع نے اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے دائر ہتک عزت میں اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ گلوکار علی ظفر کے وکیل نے میشا سے سوال کیا کہ کیا آپک سمجھتی ہیں کہ الزامات سے پہلے مزید پڑھیں

حریم شاہ کے مجھ پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، صندل خٹک

پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ صندل خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ (حریم شاہ) میڈیا پر الگ چیز بتا رہی ہے اور عدالت میں جو کیس چل رہا ہے مزید پڑھیں

بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی لگنی چاہیے، نادیہ افغان

لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے بدسلوکی پر مبنی ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سے جڑے مسائل اور ڈراموں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نادیہ افغان کا کہنا تھا کہ آج کل کے ڈراموں مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے شائے گِل کا ترک گلوکار کے ساتھ نیا گانا ریلیز

  کراچی: معروف میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔  پاکستانی اور ترکی کے فنکار دنیا بھر کے ان 19 گلوکاروں کے گروپ کا حصہ ہیں جو مل کر کوک اسٹوڈیو گلوبل کیلئے موسیقی تخلیق کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سب میرین ٹائٹن سانحے پر پاکستانی شوبز فنکاروں کا اظہار افسوس

  کراچی: پاکستان میں تجارت سے وابستہ داؤد فیملی کے دو افراد کی سب میرین ٹائٹن حادثہ اور یونان میں سیکڑوں افراد کی اموات پر پاکستانی شوبز فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی ناگہانی موت پر صبا قمر، ماورا حسین، احمد علی بٹ اور فریحہ الطاف نے مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے ایکشن فلم ’سپر سولجر‘ کیلئے ڈائریکٹر علی عباس کو جوائن کرلیا

 ممبئی: نامور اداکارہ کترینہ کیف نے بالی وڈ بلاک بسٹر ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کو ان کے اگلی ایکشن فلم ’سپر سولجر‘ کیلئے جوائن کرلیا۔  علی عباس ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’سپر سولجر‘ پر کام جاری ہے اور کووڈ وبا کی وجہ سے کام التواء میں چلا گیا مزید پڑھیں

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ چھٹیوں پر دبئی پہنچ گئے، تصاویر وائرل

 دبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی سپر اسٹار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے دبئی پہنچ گئے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔  دونوں فنکاروں کے مداحوں نے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ سے اپنے محبوب اداکاروں کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک فین کے ساتھ موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا ٹائٹن آبدوز واقعے پر ردعمل سامنے آگیا

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے واقعے سے لوگوں کو سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کی سیر کیلئے جانے کی خواہش رکھنے والوں مزید پڑھیں

نادر علی نے سنیتا مارشل سے مذہب کی تبدیلی کے سوال پر معافی مانگ لی

کراچی: یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے کئے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پر معافی مانگ لی۔ نادر علی نے سوشل میڈیا پر سنیتا مارشل کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا پوڈکاسٹ کے دوران کسی کا دل دکھانے یا تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا۔ نادر علی نے مزید پڑھیں

اکثر میں فرش پر بھی گِر جاتا تھا، فواد خان کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف

  کراچی: پاکستان شوبز کے سُپر اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔ فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون رسپانس سے گزر مزید پڑھیں