سارہ نیلم نے اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

  کراچی: ماڈل و اداکارہ سارہ نیلم نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ سارہ نیلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کچھ ٹائم پہلے میں نے مذاق رات شو میں شرکت کی تھی جس کے کلپس دو دن پہلے وائرل مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم کے ٹیزر نے مداحوں کو خوش کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی میگا فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کردیا گیا۔  کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے پہلے ٹیرز میں عالیہ اور رنویر کی پیار کہانی کو رنگا رنگ مناظر سے فلمایا گیا ہے۔ ’راکی اور رانی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ شو میں بیٹے آریان کے ساتھ شرکت کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں متعدد مرتبہ شرکت کر چکے ہیں اور اپنی کرشماتی شخصیت سے انہوں نے ہر شو کو یادگار بنا دیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان دوبارہ ’کافی وِد کرن‘ کو مزید پڑھیں

متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر کو قتل کی دھمکیاں

 ممبئی: ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ پولیس کی سیکورٹی چاہتے ہیں۔  پرابھاس اور سیف علی خان جیسے سپر اسٹاروں کے ساتھ ’آدی پرش‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور عامیانہ مکالموں اور مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ’اداسی‘ کو سوشل میڈیا صارفین نے اوور ایکٹنگ قرار دے دیا

  کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں واضح طور پر انہیں کسی بات پر’اداس‘ دیکھا جاسکتا ہے۔  معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اپنے انسٹاگرام پر وڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی طرف سے دلچسپ کمنٹ سامنے آئے ہیں۔ وڈیو میں بابر ظہیر جب مزید پڑھیں

علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا

  کراچی: جہاں تک ٹی وی چینلز کی ٹی آر پی اور یوٹیوب پر ویوز کا تعلق ہے تو پاکستانی ڈرامے بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن پچھلے کچھ سالوں میں ڈراموں کے مواد ویسی مقبولیت حاصل نہیں کر پارہے۔ علی سفینا پاکستان کے ایسے اداکار ہیں جو برسوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مزید پڑھیں

بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کے حوالے سے کاجل اگروال کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر جاری کردیا۔  اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کی نئی فلم ’کاجل 60‘ کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کو نفسیات کی ایک کتاب پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کاجل اگروال مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی بڑی خبر شیئر کردی

 ممبئی: عالیہ بھٹ اور رنبیر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا ٹریلر کل (منگل) جاری کیا جائے گا۔  بھارتی اداکارہ نے اس خبر کو انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کیا اور ساتھ ہی اپنا اور رنویر کا رومینٹک پوسٹر بھی لگایا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن دیا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ریکھا کو تھپڑ کیوں مارے؟ ماضی کی دلخراش کہانی سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ریکھا ماضی کی پسندیدہ ترین جوڑی رہی ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات بھی تھے۔  اب بھارتی میڈیا کے حوالے سے ایک تازہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایک معاملے پر امیتابھ بچن نے نے ریکھا کو متعدد مرتبہ تھپڑ مارے مزید پڑھیں

شاہد کپور اور کریتی سینان کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور اداکارہ کریتی سینان کے ساتھ اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے لے آئے۔  اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا ایک رومینٹک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں ریلیز کی تاریخ موجود ہے، فلم کا نام ابھی فائنل نہیں کیا گیا ہے۔ فلمی پوسٹر کے مطابق مزید پڑھیں