کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی چند نئی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے۔ There’s مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عامر خان کی اپنے بھائی فیصل خان سے صلح ہوگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی اپنے چھوٹے بھائی فیصل خان سے برسوں بعد ایک فیملی تقریب کے دوران صلح ہوگئی جس میں دونوں ایک دوسرے سے گلے ملے۔ عامر خان اور فیصل خان بھارتی فلمی صنعت کی نمایاں شخصیات میں سے ہیں جن کے درمیان گزشتہ برسوں سے تعلقات کشیدہ چلے آ مزید پڑھیں
عامر خان کی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ پر شاندار تقریب، تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد فلموں سے وقفہ لیا ہوا ہے اور وہ اپنی فیملی کو وقت دے رہے ہیں، اسی سلسلے میں انہوں نے اپنی والدہ زینت حسین کی 89 سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب سجائی۔ اداکار نے یہ اہم تقریب مزید پڑھیں
شلپا شیٹی کے گھر چوری کے الزام میں 2 افراد گرفتار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپاشیٹی کے گھر چوری کے الزام میں ممبئی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ اداکارہ کے گھر میں پچھلے ہفتے چوری کی واردات ہوئی تھی اور اس کی شکایت جوہو پولیس اسٹیشن ممبئی میں درج کرائی گئی۔ ممبئی پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیشن کے بعد دو افراد کو حراست میں لیا مزید پڑھیں
عید قربان پر پاکستانی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ ریلیز کیلئے تیار
لاہور: پاکستانی فلمی صنعت کے تین نامور ڈائریکٹروں کی نئی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ عید الاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ فلم میں موجود تین کہانیوں کے نام اور اداکار منظر عام پر آگئے ہیں۔ ’تیری میری کہانیاں‘ ایک فیچر فلم ہے جس میں مختلف اداکاروں اور ہدایت کاروں کے ساتھ تین مختلف مختصر مزید پڑھیں
’جوائے لینڈ ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار
لندن: برطانوی اخبار گارجین نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ کو ’سال 2023 کی بہترین فلم‘ قرار دیا ہے۔ ٹرانسجینڈر کے موضوع پر مبنی صائم صادق کی فلم میں علی جونیجو اور علینہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ گارجین نے ’جوائے لینڈ‘ کو ایک لطیف ٹرانس ڈراما قرار دیا ہے جو ایک بیوہ کی جنسی مزید پڑھیں
منی رتنم لیجنڈری اے آر رحمان کو فلم ’بمبئی‘ سے کیوں فارغ کرنا چاہتے تھے؟
ممبئی: ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف ہوا ہے کہ معروف انڈین فلمساز منی رتنم لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کو پروجیکٹ سے فارغ کرنا چاہتے تھے۔ اے آر رحمان اور منی رتنم نے مل کر فلم ’روجا‘ کیلئے کام کیا جسے بہت شہرت حاصل ہوئی اور کچھ برسوں بعد وہ ’بمبئی‘ کیلئے اکٹھے ہوئے۔ راجیو مینان مزید پڑھیں
بشریٰ انصاری طوفان سے متعلق افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں
کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ بشریٰ انصاری سمندری طوفان کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں۔ بشریٰ انصاری نے ساحل کنارے واقع ایمار ٹاور سے سمندر کا نظارہ کراتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ بعض یوٹیوبرز فضول میں خوف پھیلا رہے ہیں، یہاں کوئی ایسی چیز نہیں اور صورتحال بالکل مزید پڑھیں
کنزیٰ ہاشمی کی اپنے خاص مداحوں سے ملاقات
لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے لندن میں اپنے خصوصی مداحوں سے ملاقات کی۔ باصلاحیت اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اس وقت لندن میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں جہاں سے وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر انسٹاگرام کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ بھی شیئر کرتی ہیں۔ کنزی ہاشمی نے مزید پڑھیں
مجھے کوئی مل گیا لیکن ابھی شادی کیلئے تیار نہیں، راکھی ساونت
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر کسی کے عشق میں مبتلا ہونے کا اشارہ دے دیا۔ راکھی ساونت دبئی میں طویل قیام کے بعد دو روز قبل ممبئی واپس پہنچیں جہاں انہوں نے ای ٹائمز ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’مجھے وہاں کوئی مل مزید پڑھیں