شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے

  کراچی: شہنشائے غزل مہدی حسن خاں کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ نامور گلوکار نے 25 ہزار سے زائد گیت اور غزلیں گا کر برصغیر پاک وہند میں کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا اور فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز، پرائیڈ آف مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بدترین معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ماریہ بی

  کراچی: پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اکثر اپنے غیر فیشنی تبصروں کی وجہ سے خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں، اب انہوں نے اپنی جدوجہد سے بھرپور زندگی سے متعلق تجربات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں فیشن ڈیزائنر نے بتایا کہ ان کی کامیابی کا سفر آسان نہیں مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔  50 سیکنڈ دورانیے پر مشتمل ٹیزر کو اتوار کے روز ریلیز کیا گیا جس میں اداکار کو کلہاڑی کے ساتھ متعدد افراد سے لڑائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹیزر مزید پڑھیں

بدر منیر کی “نیل گائے” سے متعلق دستاویزی فلم کا پرومو جاری

 لاہور: ملک کے معروف جنگلی حیات کے تحفظ کے ماہر بدرمنیر کی “نیل گائے” سے متعلق دستاویزی فلم کا پرومو جاری کردیا گیا۔ وائلڈ لائف ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت میں نیل گائے کے بے تحاشا شکار کی وجہ سے اسکی تعداد کم ہورہی ہے اورجنگلی ٰحیات کے تحفظ کے عالمی ادارے نے نیل مزید پڑھیں

بالی وڈ کے نامور اداکار کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایت کار اور پرڈیوسر منگل ڈھلوں 48 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔  اداکار کا تعلق پنجاب کے علاقے فرید کوٹ سے تھا، وہ کافی عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور اتوار کے روز لدھیانہ کے ایک ہسپتال میں انہوں نے دم توڑ مزید پڑھیں

گلوکار طاہر شاہ نے اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اعلان کرکے تہلکہ مچادیا

 لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔  ٹویٹر پر اپنی طویل  پوسٹ میں گلوکار نے اعلان کیا کہ ان کی ہالی وڈ فلم کا نام ان کے مشہور گانے ’آئی ٹو آئی‘ کے مزید پڑھیں

امریکہ میں پُرتشدد ہنگاموں کے الزام میں معروف ہالی ووڈ اداکار گرفتار

نیویارک: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے پرتشدد ہنگاموں میں حصہ لینے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکار جے جانسٹن کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے مشہور کامک بابز برگرز کے اداکار جے جانسٹن پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت 27 سال بعد حسن کے سب سے بڑے ’مس ورلڈ‘ مقابلے کی میزبانی کرے گا

ممبئی: بھارت رواں سال مس ورلڈ مقابلے کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالوں بعد ایک مرتبہ پھر بھارت میں 71 ویں مس ورلڈ مقابلے کا رنگارنگ میلا سجنے جارہا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے منتخب کی جانے والی ماڈلز حسن کے جلوے  بکھیرتے ہوئے اپنے ملک مزید پڑھیں

اداکارہ سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شوہر کی تلاش ہے؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے بتایا ہے کہ انہیں اپنے ہمسفر میں کونسی خوبیاں چاہیے۔ سعیدہ امتیاز کو اپنے لئے کیسے شخص کی تلاش ہے اداکارہ نے اپنی حالیہ ٹوئٹ میں بتا دیا۔ سعیدہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری بڑی بہن نے کہا ایسے مزید پڑھیں

فلم کی ایک ساتھ پروموشن پر تنقید، سائرہ اور شہروز نے ردِعمل دے دیا

کراچی: ماضی کی مقبول جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری نے خود پر ہونے والی تنقید پر ردِعمل دے دیا۔ سائرہ اور شہروز ان دِنوں اپنی آنے والی فلم ’بے بی لیشس‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور کئی انٹرویوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تاہم طلاق کے بعد ایک ساتھ فلم اور اس کی تشہیر مزید پڑھیں