ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ہمشکل نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرلی۔ بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان سے مشابہت رکھنے والے متعدد افراد منظر عام پر آچکے ہیں اور اب ان کا ایک اور ہمشکل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شاہ رخ خان کا ہمشکل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
مدینہ منورہ جیسا سکون پوری دنیا میں کہیں اور نہیں ہے، افتخار ٹھاکر
لاہور: کامیڈین اور اداکار افتخار ٹھاکر کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ جیسا سکون دنیا میں کہیں اور نہیں ہے۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 42 ممالک گھوم چکا ہوں لیکن مدینہ منورہ جیسا سکون کہیں اور نہیں ہے۔ مدینہ منورہ گیا تو ہرقدم پر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ کائنات کے مزید پڑھیں
اداکار وہاج علی کے سوشل میڈیا پر3 ملین فالوورز، بھارتی مداح خوش
کراچی: اداکار وہاج علی کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’ تیرے بن‘ میں مرتسم کے کردار پر تعریفیں اور تنقید سمیٹنے والے وہاج علی کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاج کے فالوورز مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹی وی ڈراموں کی کامیابی کا راز بتادیا
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس ٹی وی ڈرامے میں ان کا کردار مرجائے، وہ ڈرامہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اداکار کی ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی ہے اور وہ جلد ’جانِ جہان‘ مزید پڑھیں
ادیتیہ رائے اور انیل کپور کی ویب سیریز ’دی نائٹ مینیجر 2‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
ممبئی: بھارتی اداکار ادیتیہ رائے کپور اور انیل کپور کی ویب سیریز ’دی نائٹ مینیجر‘ کے دوسرے اور فائنل سیزن کا ٹریلز ریلیز کردیا گیا۔ ’دی نائٹ مینیجر‘ ایک انٹرنیشنل شو کا ری میک ہے جسے 2016 میں برطانیہ میں ریلیز کیا گیا تھا، انگریزی شو میں ٹام ہڈلسٹن نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔ ویب سیریز مزید پڑھیں
راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی
ممبئی: کچھ عرصہ قبل ہی مسلمان ہونے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ جائیں گی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو عمرے کا ویزا ملنے کی خوشخبری سنائی اور نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ راکھی ساونت نے پچھلے برس ایک مسلمان تاجر عادل خان سے نکاح کیا مزید پڑھیں
انڈین سینما اسٹار سوارا بھاسکرنے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
ممبئی: انڈین سینما اسٹار سوارا بھاسکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے شوہر فہد احمد کے ساتھ متعدد تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کےساتھ ایک جذبات سے بھرپور کیپشن لکھا کہ بعض اوقات تمام دعائیں مزید پڑھیں
کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان اور اداکارہ کیارہ اڈوانی کی نئی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کامیڈی ڈرامہ فلم ستیہ پریم کی کتھا میں کارتک آریان اور کیارہ اڈوانی میاں بیوی کے رومانوی کردار میں نظر آئیں گے۔ سمیر ودھوانس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس رومانوی فلم کا مزید پڑھیں
شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر بہت شرمندہ تھے کیونکہ وہ ان سے عمر میں 14 سال چھوٹی تھیں۔ شاہد کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور میرا راجپوت سے شادی سے متعلق کھل کر بات کی۔ اداکار کا مزید پڑھیں
معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نکی نینا انتقال کر گئیں
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور اسٹائل آئکون عالیہ نذیر عرف نکی نینا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پبلشر راحیل راؤ نے سوشل میڈیا پر عالیہ نذیر کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس خبر سے آگاہ کیا کہ معروف فیشن ڈیزائنر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ عالیہ نذیر کے انتقال کی خبر پر شوبز مزید پڑھیں