بجٹ میں فنکاروں کیلیے ہیلتھ انشورنس اور فنانس فنڈ کیلیے تین ارب روپے مختص

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  فن کاروں  کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کے لیے 3 ارب  روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات  نے اپنے  ٹویٹ میں کہا ہے کہ  پہلی بار فلم فنانس فنڈ کے لیے دو ارب اور فن کاروں کی ہیلتھ انشورنس کے لیے ( مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا

لاہور: حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ آپ مزید پڑھیں

سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر سے تعلقات پر اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’زرا ہٹ کے، زرا بچ کے‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے رومینٹک پارٹنر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔  اداکارہ کے کرکٹر شبمان گِل کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کی خبریں انڈسٹری میں مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا ہے۔  عالیہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک دوست کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ کیپشن لکھا کہ کچھ رشتے دوستی سے بہت زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ نامعلوم شخص کے ساتھ اپنی تصویر لگاتے ہوئے عالیہ نے لکھا ’’جس مزید پڑھیں

’بلڈی ڈیڈی‘ کیلئے شاہد کپور کے معاوضے نے فلمی تجزیہ کاروں کو حیران کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور کی نئی فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر 9 جون کو ریلیز کی جائے اور اس حوالے سے نئی خبریں سامنے آئی ہیں جس میں اداکار کا بڑا معاوضہ بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔  علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے ٹیزر مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل آگیا

 نیویارک: بھارت کے  معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔  میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گلوکار اور امریکی گلوکارہ کو وین کور میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور ان کی ملاقات کی نوعیت نہایت دوستانہ تھی۔ دلجیت دوسانج نے مزید پڑھیں

ریمبو اور صاحبہ نے شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کے تین اہم راز بتادیے

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں سے ایک ریمبو (افضال خان) اور صاحبہ نے ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے اہم راز بتا دیے۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے ریمبو نے کہا کہ سب سے پہلے تو میاں بیوی کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ اُن کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

شائقین کا انتظار ختم، ڈرامہ سیریل گناہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر 8 جون سے نشر کیا جائے گا

  کراچی: سر راہ اور ایک تھی لیلیٰ ڈرامے کی شاندار کامیابی کے بعد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر شائقین کے لیے 8 جون سے ہر جمعرات کی رات آٹھ بجے ڈرامہ سیریل ’گناہ‘ نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے میں صبا قمر، سرمد کھوسٹ ، رابعہ بٹ اور جگن کاظم مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گیْ چار روز مزید پڑھیں

سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف

 ممبئی: بھارت کے سینئر اور معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔ واضح رہے کہ نصیر الدین شاہ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کا مختصر کلپ وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں بلوچی، دری اور دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ سندھی مزید پڑھیں

پاکستان مخالف کردار ادا کرکے تھک چکا ہوں، شمعون عباسی

  کراچی: اداکار شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کر کے تھک چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دئیے جائیں کیونکہ ایسے کردار ادا کرکے تھک چکا ہوں۔اتنے منفی کردار مزید پڑھیں