شاہ رخ خان کا بیٹی سوہانا کے شوبز ڈیبیو پر محبت بھرا پیغام

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سوہانا اپنی شوبز اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں جس پر اداکار نے بیٹی کیلئے جذباتی پیغام لکھا ہے۔ سوہانا خان نیٹ فلکس کی فلم ’دی آرچیز‘ کے ذریعے ڈیبیو کریں گی جسے زویا اختر نے ہدایت کاری دی ہے۔ شاہ رخ خان  نے انسٹاگرام پر ’دی مزید پڑھیں

اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، بال بال بچ گئیں

ساہیوال: تھیٹر اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال کے میرین تھیٹر کے باہر پیش آیا۔ اداکارہ ماہ نور ان دنوں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کررہی ہیں۔ ڈرائیور نے فوری گاڑی دوڑا دی اس کی ذہانت کی وجہ سے گاڑی میں موجود مزید پڑھیں

اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں

لاہور: پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپی چلی گئیں مجھے اور فارال کو چھوڑ کر اس دنیا سے مزید پڑھیں

سنی دیول اور امیشا پٹیل 22 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل سالوں بعد ایک مرتبہ پھر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سنی دیول اور امیشا پٹیل کی مشہور فلم غدر کا دوسرا حصہ ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ’غدر 2‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

عاصم اظہر اور میرب علی شادی کب کریں گے؟ اداکارہ نے بتا دیا

لاہور: اداکارہ و ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر اور اپنی شادی کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ اداکارہ میرب علی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز سمیت کئی موضوعات پر بات کی۔ پروگرام کے میزبان حسن چودھری نے میرب سے سوال مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارفین نے انوشکا شرما کو ’پنوتی‘ قرار دے دیا

  لندن: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنزشپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں انڈین کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھر ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔  لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ کے دوران انوشکا کی سنجیدہ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جب ان کے شوہر ویرات کوہلی 78 گیندوں پر 49 مزید پڑھیں

’انیمل‘ میں رنبیر کا کردار فواد کی کاپی ہے، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیرکپور اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کے دھماکہ خیز ٹیزر کے ساتھ ایک بار پھر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں لیکن مداحوں نے اس ٹیزر کو فواد خان کی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کاپی قرار دیا ہے۔  ٹیزر میں بھارتی اداکار کو کلہلاڑی اور کرتے دھوتی کے مزید پڑھیں

صندل خٹک کی گرفتاری پر ٹک ٹاکر حریم شاہ آبدیدہ ہوگئیں

 اسلام آباد: حریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت مسترد  ہونے پر ایف آئی اے نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جس پر حریم شاہ جذباتی ہوگئیں۔  احاطہ عدالت سے باہر جب میڈیا نمائندوں نے حریم شاہ سے ان کی دوست صندل خٹک کی گرفتاری پر ردعمل لینا چاہا تو وہ آبدیدہ ہوگئیں مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان کو اپنے ’ہینڈسم ‘ ہونے میں کوئی شک ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی بے مثل اداکاری میں سب سے آگے ہیں بلکہ ذہانت اور حاضر جوابی میں بھی کوئی فنکار ان کے مقابلے میں نہیں ہے۔  اداکار اکثر ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں جہاں ان کے مزاح سے بھرپور جوابات لوگوں کو بہت محظوظ کرتے مزید پڑھیں