لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ترکی کے شہر قونیا میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی۔ صوفی اوپرا اسٹار گلوکارہ نے مولانا رومی کے صوفیانہ کلام کو خود ہی کمپوز کیا ہے اور قوالی کی ریکارڈنگ مولانا رومی کے مزار کے سامنے کی ہے۔ اس حوالے سے گلوکارہ سائرہ پیٹر کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فہد مصطفیٰ کا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی لائن لگ گئی
کراچی: فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بڑے دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ ملک کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں اور بہت سی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ فہد مصطفیٰ ایک پسندیدہ میزبان اور ایک اچھے پروڈیوسر کے طور مزید پڑھیں
مشہور کورین اداکارہ سیڑھیوں سے گِرکر ہلاک
جنوبی کوریا: کورین ڈرامہ اسٹار پارک سو ریون سیڑھیوں سے گِر کر ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ جیجو جزیرے پر پیش آیا جہاں کورین اداکارہ کام سے واپسی پر اپنے گھر کو لوٹ رہی تھی کہ اچانک سیڑھیوں سے پاؤں پھسلنے پر گِر پڑی۔ 29 سالہ سنو ڈراپ اسٹار پارک سو ریون مزید پڑھیں
حریم شاہ نازیبا ویڈیو لیک کیس: صندل خٹک 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام تحت گرفتار صندل خٹک کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو سنئیر سول جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں ایف آئی اے نے تفتیش کے لیے صندل مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے وجے ورما سے تعلقات کی تصدیق کر دی
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے ساتھی اداکار وجے ورما کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر پچھلے کئی دنوں سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کے درمیان قربتیں بڑھ گئی ہیں اور دونوں کے درمیان گہرے تعلقات مزید پڑھیں
اداکارہ صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف
دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں اور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔ اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اسٹوریز پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں کئی مہینوں سے سوئی نہیں مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کازان خان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
تامل ناڈو: جنوبی بھارتی فلموں کے اداکار کازان خان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کازان خان تامل اور تیلگو فلموں میں ویلن کے کرداروں کیلئے مشہور تھے۔ جنوبی بھارتی فلموں کے پروڈکشن کنٹرولر اور فلم پروڈیوسر این ایم بدوشا نے اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا مزید پڑھیں
بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اکثر مرد اداکاروں کے اثاثوں کا ذکرعام ملتا ہے لیکن درحقیقت خواتین فنکار بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہیں، آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت کی پانچ امیر ترین اداکارائیں کون ہیں۔ (۱) ایشوریہ رائے پہلے نمبر پر امیرترین اداکارہ کا اعزاز ایشوریہ رائے بچن کو حاصل ہے مزید پڑھیں
قوالی میں انگریزی ڈالنے پر جاوید اختر ناراض ہوگئے تھے، انو ملک کا انکشاف
ممبئی: بھارت کے نامور موسیقار انو ملک نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید اختر فلم ’میں ہوں نا‘ کے گانے ’تم سے مل کے‘ کی ریکارڈنگ احتجاج کے طور پر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ’تم سے مل کے‘ 2004 کو ریلیز ہونے والی فلم کا مشہور گانا تھا جسے سونو نگم نے اپنی خوبصورت آواز مزید پڑھیں
ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی
ممبئی: بھارتی اداکار ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ کو سینما گھروں میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو سینما میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ فلمسازوں، ڈائریکٹر نتیش تیواری، اداکاروں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ فلم ’بوال‘ کی کہانی جنگ عظیم پر مزید پڑھیں