کراچی: اردو ادب کے نامور ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو جےپور بھارت میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کی اور مختلف بینکوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ ان کی تحریروں میں انشائیے، خاکے، آپ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جانی ڈیپ سے کیس ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ کی ہالی ووڈ میں واپسی
معروف ہالی ووڈ اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ جلد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف فلم پائیریٹس آف دی کیریبین میں جیک اسپرو کا کردار ادا کرنے والی جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ نے ہتک عزت مقدمے میں ہار کے بعد مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی کامیاب ترین فلم ’ڈان‘ قرض اتارنے کیلیے بنائی گئی تھی
ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹرز فلمیں دی ہیں جن میں سے فلم ’ڈان‘ کو ملنے والی کامیابی لازوال ہے اور اس فلم کا ری میک بنا جس میں شاہ رخ نے کام کیا اور یہ بھی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم مزید پڑھیں
5 بالی ووڈ اداکاروں کے قتل جو اب تک معمہ بنے ہوئے ہیں
ممبئی: اداکاری بھی ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جُڑے اداکاروں نے ایک طبقے کی صورت اختیار کرلی ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ان کا اپنا ہی ایک معاشرہ ہے۔ یہاں بھی کرپشن، انسانی حقوق یا جنسی استحصالی، ناانصافی اور قتل و غارت کا بازار گرم مزید پڑھیں
تاپسی پنوں کا بالی وڈ میں مختلف کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنوں نے بھی انڈسٹری میں مختلف گروپوں اور کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں مختلف کیمپ موجود ہیں اور یہ کیمپ بالی وڈ میں ہمیشہ سے موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ کے خلاف ان مزید پڑھیں
میرے ساتھ واردات ہوئی ہے، پولیس جس طرح چاہے تحقیقات کرلے، ولی شیخ
کراچی: معروف کامیڈین ولی شیخ نے کہا کہ پولیس جس طرح چاہے تحقیقات کرلے، ان کے ساتھ مویشی منڈی جاتے ہوئے لوٹ مار کی واردات ہوئی تھی اور انہوں نے قریب کھڑی ہوئی موبائل کے ساتھ ڈاکوؤں کا تعاقب بھی کیا لیکن وہ فرار ہوگئے، بعد میں رینجرز موبائل سے گلشن معمار تھانے کا پتہ پوچھ مزید پڑھیں
مجھے کہا گیا تھا کہ میں ہیرو نہیں لگتا، حمزہ سہیل
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے شروعات میں انہیں مسترد کر دیا گیا تھا۔ کامیڈین اداکار سہیل احمد کے بیٹے حمزہ سہیل نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ایک اداکار کا بیٹا ہونے کے باوجود بھی انہیں اپنا ٹیلنٹ دنیا کے سامنے لانے اور مزید پڑھیں
کبریٰ خان کی مداح نے اداکارہ کی سالگرہ پر غریبوں میں کھانا تقسیم کر دیا
لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اداکارہ کی سالگرہ پر ان کی ایک مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا ہے۔ کبریٰ خان نے مزید پڑھیں
سلمان خان بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی کیوں کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی۔ سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2 کے لانچنگ ایونٹ میں ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہوکر انٹری دی اور میڈیا کے سوالات کے جواب دیئے۔ بگ باس او ٹی ٹی کی میزبانی سے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی
کراچی: انٹرنیٹ صارفین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ترکش بلاگر کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس کو صارفین نے ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دے دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک نوجوان نے ترکش بلاگر کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں