ممبئی: یمنیٰ زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔ یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا نے کروڑوں روپے کی زرعی اراضی خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان نے 12 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کی زرعی زمین خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سہانا خان نے یہ زمین علی باغ کے ایک گاؤں میں خریدی ہے۔ سہانا خان کی مزید پڑھیں
عامر خان کی ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ملتوی کردی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’چیمئنز‘ کیلئے فرحان اختر نے اپنی فلم ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ کو ملتوی کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فرحان اختر نے ’چیمپئنز‘ میں اپنی اداکاری پر ترجیح دینے کیلئے ’جی لے زرا‘ کی شوٹنگ ری شیڈول کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوٹنگ کیلئے تاریخوں مزید پڑھیں
ہتک عزت کیس: خواتین کسی پر بھی جھوٹے اور سنگین الزامات عائد کرسکتی ہیں، میشا شفیع
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔ کیس کی سماعت لاہور ڈسٹرکٹ کورٹ میں مزید پڑھیں
اداکارہ زویا اختر نے فلم ’دی آرچیز‘ کے ٹیزر پر تنقید پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلمساز زویا اختر کی نئی آنے والی فلم ’دی آرچیز‘ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے اور فلمساز نے اس پر اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔ ’دی آرچیز‘ کا ٹیزر سامنے آتے ہیں جہاں دنیا بھر میں اس کی تعریف کی جارہی ہے وہیں کچھ لوگوں فلم کی کاسٹ کو سفید فام مزید پڑھیں
پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
کراچی: پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ مشہور کردار عمرو عیار کی جادو بھری دنیا کو رنگ بھرنے کیلئے عثمان مختار، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، منظر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ ٹریلر کا آغاز حمزہ علی عباسی کی دم دار مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آج صبح ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شعیب نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا بیٹا مزید پڑھیں
بالی ووڈ کا کارتک اور کیارہ کی فلم کیلئے ’پسوڑی‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان
ممبئی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے پاکستان کے سُپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان اور کیارہ اڈوانی کی آنے والی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ میں عالمی شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی ہے۔ معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا جس مزید پڑھیں
عمران ہاشمی کو ساری آیات یاد ہیں اور وہ اچھا باعمل مسلمان ہے، حمیمہ ملک
کراچی: بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی اچھا اور باعمل مسلمان ہے، پاکستانیوں نے تنقید کر کر کے اُس کے سارے گناہ دھو دیے ہیں۔ یوٹیوب پر دئے گئے ایک انٹرویو میں حمیمہ ملک نے کہا کہ ’عمران ہاشمی اور میری بہت اچھی دوستی مزید پڑھیں