سلمان خان ہمارا اگلا ٹارگٹ ہے، ہم اسے قتل کریں گے، گینگسٹر گولڈی برار

 ممبئی: کینیڈا میں فرار گینگسٹر گولڈی برار نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان ان کا اگلا ٹارگٹ ہیں اور وہ اسے ضرور قتل کریں۔  بھارتی میڈیا سے ایک خصوصی گفتگو میں گینگسٹر کا کہنا تھا کہ اگر سلمان خان معافی مانگ لیں تو لارنس بشنوئی ان پر رحم کرسکتے ہیں۔ گولڈی مزید پڑھیں

کترینہ کے شوہر کو ’’جب تک ہے جان‘‘ فلم میں کیوں نہیں لیا گیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی رومانوی ’’ فلم جب تک ہے جان‘‘ میں کنگ شاہ رخ خان کے دوست کا کردار ادا کرنے والے شارب ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 میں آئی فلم کیلئے کیترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اس کردار کیلئے آڈیشن دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شارب مزید پڑھیں

سلمان خان نے نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا

 ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر بگ باس کی میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والے سلمان خان نے نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم بجرنگی بھائی جان میں رپورٹر کا کردار ادا کرنے والے نوازالدین صدیقی کی مزید پڑھیں

مداحوں کیساتھ سیلفی بنانے سے انکار پر ٹوئنکل کھنہ تنقید کی زد میں

ممبئی: بالی وود کی ماضی کی مقبول اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کئی گھنٹے بارش میں انتظار کرنے والے مداحوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفی نہیں بنوائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی مقبول ترین فلمی جوڑی راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے 1995 مزید پڑھیں

عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ  پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص مزید پڑھیں

کیا ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کا تیسرا پارٹ آئے گا؟ ارشد وارثی نے بڑی خبر شیئر کردی

 ممبئی: بھارتی اداکار ارشد وارثی کو بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں سرکٹ کے کردار سے عالمی شہرت ملی اور انہوں نے اب فلم کے تیسرے پارٹ کے متعلق مداحوں کو بڑی خبر سے آگاہ کیا ہے۔  ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ اور ’لگے رہو منا بھائی‘ کے بعد مشہور کامیڈی مزید پڑھیں

لیجنڈری کمل ہاسن نے ’پروجیکٹ کے‘ میں امیتابھ، دیپیکا اور پرابھاس کو جوائن کرلیا

 ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے میگا بجٹ فلم ’پرجیکٹ کے‘ کی اسٹار کاسٹ کو باضابطہ طور پر جوائن کرلیا۔  فلم کی ٹیم نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ اس مسرت بھری خبر کو شیئر کیا اور لکھا کہ ہم عظیم ترین اداکار کمل ہاسن کو ’پروجیکٹ کے‘ میں خوش آمدید کہتے مزید پڑھیں

ٹائٹن حادثے سے متعلق مذاق کرنا یاسر حسین کو مہنگا پڑ گیا

  کراچی: پاکستانی اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے حال ہی میں ٹائٹن حادثے کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں مزاقاً اپنی اہلیہ کو کسی بھی ایسی مہم پر بھیجنے کیلئے منع کیا جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب تنقیدوں کا شکار بن چکے ہیں۔ یاسر حسین اداکاری، اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت کاری کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی اور فلم کا نیا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔  اداکارہ نے ٹویٹر پر فلم کے پہلے ٹیزر کو جاری کیا اور ساتھ ہی اعلان کیا کہ فلم رواں برس 24 نومبر کو ریلیز مزید پڑھیں

ڈراموں میں خواتین کیلیے بہترین کردار مردوں نے لکھے، حنا بیات

 لاہور: سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین  کے لیے بہترین کردار زیادہ مرد حضرات نے لکھے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمن قمر ٹی وی پر عورتوں کے بہترین کردار لکھنے والے تین اہم لکھاریوں میں شامل مزید پڑھیں