ممبئی: سہانا خان اپنے والد بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ جلد پڑے پردے پر ڈیبیو کریں گی۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس فلم کو شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند پروڈیوس کریں گے جو ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی ہدایت کاری بھی کریں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹریفک حادثہ، جان بچانے کیلئے ڈاکٹروں نے اداکار کی ٹانگ کاٹ دی
میسور: کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار سورج کمار خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دائیں ٹانگ سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سورج کمار اپنی موٹر سائیکل سفر کر رہے تھے کہ میسور ہائی وے پر ایک ٹریکٹر کو اوورٹیک کرنے کے دوران خطرناک حادثے کا شکار ہوئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے والدہ کے بندے پہن لیے، تصاویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کے پہنے گئے ہیروں کے بندے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ اپنے نت نئے اور مختلف ڈیزائن کے ملبوسات اور اسٹائل سے خبروں میں رہنے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم میں ہیروں کے بندے پہنے۔ رنویر سنگھ کے بندوں کی تصاویر سامنے آتے ہی توجہ مزید پڑھیں
عاطف اسلم نے ایک بار پھر بھارتی فلم میں آواز کا جادو جگا دیا
لاہور: بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروا دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق بھارتی پنجاب کی فلموں کی مشہور ہیروئن سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’ کیری آن جٹا 3 ‘ میں شامل عاطف اسلم کے گانے کی جھلک مزید پڑھیں
’پسوڑی‘ کے بالی ووڈ ریمیک پربھارتی مداح بھی ناراض
لاہور: بالی ووڈ کی نئی فلم میں پاکستان کے میگا ہٹ گانے ’ پسوڑی‘ کا ری میک شامل کرنے پر گانے کے مداحوں نے بالی ووڈ کےفلم پروڈیوسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی نئی فلم میں دنیا بھر کے میوزک چارٹس میں سرفہرست رہنے والے گانے ’پسوڑی‘ کا بھارتی ریمیک مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میوزک انڈسٹری کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔ میوزک پالیسی کے ذریعے متعدد مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی۔ نئی میوزک پالیسی سے پائیریسی، کاپی رائیٹس سمیت میوزک انڈسٹری کو مزید پڑھیں
راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈین راج پال یادو نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے سانحہ سے پردہ اٹھا دیا جو انہیں 20 برس کی عمر میں پیش آیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو انہوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کی عمر بیس برس تھی تو ان کے والدین نے عام ماحول کے مطابق مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کی گلوکار اسد عباس کے علاج کیلئے مدد کی اپیل
کراچی: پاکستانی گلوکار اسد عباس نے ایک وڈیو بیان میں خبر دی ہے کہ ان کے گردوں کی بیماری آخری لیول تک پہنچ گئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں کڈنی ٹرانسپلانٹ تجویز کیا ہے۔ گلوکار نے بتایا کہ کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے انہیں پانچ کروڑ کی ضرورت ہے اور یہ علاج امریکا میں ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں
ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ پہنچ گئیں
مکہ المکرمہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار ریما خان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مکہ المکرمہ میں اپنے روحانی سفر کے دوران اداکارہ نے مختلف تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں تاکہ ان کے مداح باخبر رہ سکیں۔ ایک تصویر کے ساتھ ریما خان نے لکھا کہ زندگی مزید پڑھیں
او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ میں عدم دلچسپی
ممبئی: بالی وڈ کی اسلام مخالف متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارموں پر ریلیز کیلئے اب تک کوئی آفر نہیں مل سکی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک فلم کی ریلیز کیلئے کسی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے رائٹس خریدنے کی آفر موصول نہیں مزید پڑھیں