ہالی وڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی تشہیری مہم میں عالیہ بھٹ کو ٹرولنگ کا سامنا

لاس اینجلس: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ان کی پہلی ہالی وڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی تشہیری مہم کے دوران رویے پر مداحوں نے ’نان پروفیشنل‘ قرار دیا ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی اداکارہ اپنے شریک فنکاروں جیمی ڈورنن اور گال گیڈاٹ کے ساتھ موجود مزید پڑھیں

بی بی سی کی ’ورلڈ آن فائر 2‘ کا ٹریلر جاری، احد رضا میر کے شاندار ایکشن

  لندن: بی بی سی نے ویب سیریز ’ورلڈ آن فائر 2‘ کا ٹریلر جاری کردیا جس میں پاکستانی سپراسٹار احد رضا میر بھی شامل ہیں۔  مشہور ویب سیریز میں پاکستانی اداکار دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش انڈین آرمی کے ایک بہادر اور مستقل مزاج فوجی افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ٹریلر کی ابتداء مزید پڑھیں

کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ ریلیز، مداح پرجوش

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔  دونوں فنکاروں کی رومینٹک کامیڈی فلم نے پہلے روز زیادہ رش نہیں لیا لیکن پہلے دن سینما جانے والوں نے فلم کو شاندار قرار دیا ہے۔ سینما میں جاکر  فلم دیکھنے والوں کو مزید پڑھیں

’سنگھم آگین‘ کیلئے اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے اجے دیوگن کو جوائن کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے دو سپر اسٹار اکشے کمار اور رنویر سنگھ بلاک بسٹر سیریز سنگھم کی اگلی فلم میں ایکشن اداکار اجے دیوگن کو جوائن کریں گے۔  دونوں اداکار اسے قبل روہت شیٹی کی فلموں میں سوریہ ونشی اور سمبا کے کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور اب ’سنگھم آگین‘ مزید پڑھیں

عید الاضحٰی کے موقع پرسینما گھروں کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں

 لاہور: عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر سینما گھروں کی رونقیں عروج پر ہیں، شہری جہاں رومانوی، ایکشن اور تھرل فلمیں دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے وہیں مہوش حیات، رمشا خان، حرا مانی، شہریار منور، وہاج علی ، معمر رانا شامل خان سمیت نامور فنکاروں کو بھی ایکشن میں دکھائی دینے کے بھر پور مواقع مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار شکیل آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ سینئر اداکار شکیل یوسف کو کراچی میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شکیل یوسف کی نماز جنازہ ڈیفنس میں قائم سلطان مسجد میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، ساتھی فنکاروں اور گورنر سندھ نے شرکت کی۔ بعد ازاں شکیل یوسف کو آہوں سسکیوں کے مزید پڑھیں

اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا۔  اپنے انسٹاگرام میں خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ وہ پانچویں پارٹ میں ’پانچ گنا پاگل پن‘ کیلئے تیار ہوجائیں۔ فلم کو ترن منشکھانی ہدایت کاری دیں گے اور ساجد مزید پڑھیں

’مشن امپاسیبل 7‘ کیلئے ٹام کروز کا ہوش اڑا دینے والا خطرناک ترین اسٹنٹ

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز ’مشن امپاسیبل‘ کا ساتواں پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے جس کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے۔  فلم کے مرکزی اداکار ٹام کروز نے فلم کے ایک خطرناک اسٹنٹ کی پس پردہ تفصیلات شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ڈائریکٹر کرسٹوفر میک مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ طلاق کی خبروں پر سیخ پا، شدید ردعمل دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ آسن نے اپنے شوہر راہل شرما سے طلاق لینے کی افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا۔  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ایسی بکواس افواہوں سے انہیں بہت تکلیف پہنچی ہے۔ طلاق کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے آسن نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر 90 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان

 لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا اور اب اسے نیلام کیا جائے مزید پڑھیں