کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اعلان کیا ہے مداحوں کو جلد ایک سرپرائز ملے گا۔ اداکارہ عید کے موقع پر فلم ’123‘ کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپس آرہی ہیں اور ان کے ساتھ وہاج علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ وہاج علی کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سلمان خان کو ’بگ باس 16‘ کا معاوضہ ایک ہزار کروڑ روپے ملا، رپورٹ میں انکشاف
ممبئی: ریئلٹی شو ’بگ باس‘ بھارت کا مقبول ترین ٹی وی شو ہے اور 2006 سے اس کے مختلف میزبان رہے لیکن چوتھے سیزن سے سپر اسٹار سلمان خان نے اس کی میزبانی سنبھال لی اور وہ اب تک ناظرین کو اپنی کرشماتی شخصیت سے محظوظ کررہے ہیں۔ بگ باس سے سلمان خان کی کمائی کے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مداح گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوگئے
ممبئی: بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوگئے۔ اداکار کے 300 کے قریب مداحوں نے ان کے گھر منت کے باہر شاہ رخ کا ’آئیکونک پوز‘ بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس موقع کنگ خان اپنے گھر کی بالکونی پر آئے اور انہوں نے مزید پڑھیں
عدنان صدیقی نے بجٹ میں فنکاروں کیلئے رقم مختص کرنے کو بڑا قدم قرار دے دیا
کراچی: بجٹ 2023 میں فن کاروں کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کو شوبز فنکار عدنان صدیقی نے بڑا قدم قرار دیا ہے۔ پاکستان اداکار نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ لکھی جس میں حکومتی اقدام پر اس کی تحسین کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں پہلی مرتبہ فنکاروں مزید پڑھیں
عیدالفطر کے بعد مداحوں کو سرپرائز ملے گا، مہوش حیات
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے بعد مداحوں کو ایک سرپرائز ملے گا۔ اداکارہ عید کے موقع پر فلم ’123‘ کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپس آرہی ہیں اور ان کے ساتھ وہاج علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ وہاج علی کے مزید پڑھیں
رومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس گزر گئے
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور رومانوی اداکار سنتوش کمار کی 41 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سنتوش کمار نے جہاں فلمی دنیا پر اپنی پرفارمنس سے راج کیا، وہیں اپنے کردار سے ہر دل میں جگہ بنائی اور وہ عزت اور مقام حاصل کیا جو بہت کم اداکاروں کو نصیب ہوا۔ لالی ووڈ مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ میگا فلم ’رامائن‘ میں ہندو دیوتا رام اور سیتا کے کردار ادا کریں گے
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بھارت کی میگا بجٹ فلم ’رامائن‘ میں ہندو دیوتا رام اور سیتا کے کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ میں عالیہ نے سیتا نامی خاتون کا کردار ادا کیا تھا جسے بہت پسند کیا گیا اور مزید پڑھیں
فلم ’ہڈی‘ میں نوازالدین صدیقی کے ٹرانسجینڈر ’گیٹ اپ‘ کیلئے چھ ماہ لگے، پروڈیوسر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’ہڈی‘ کے پوسٹر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا اور وہ اپنے پسندیدہ اداکار کو ٹرانس جینڈر کے کردار میں دیکھ کر بہت محظوظ ہوئے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کے ٹرانس جینڈر کردار کو فائنل کرنے کیلئے فلم ٹیم کو چھ مزید پڑھیں
نصیرالدین شاہ کی معافی سے میرے دل میں ان کی عزت بڑھ گئی، عدنان صدیقی
کراچی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ چند روز قبل اپنے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنازعے کا شکار ہوئے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سندھی زبان اب پاکستان میں بھی نہیں بولی جاتی ہے۔ سندھی بولنے والے فنکاروں اور دیگر افراد کی طرف سے زبردست تنقید کے بعد اداکار مزید پڑھیں
کرس ہیمزورتھ نے بھی بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
لاس اینجلس: ہالی وڈ کے سپر اسٹار کرس ہیمزورتھ نے بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلین نژاد امریکی اداکار آج کل اپنی نئی فلم ’ایکسٹریکشن 2‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے انڈین میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ کرس ہیمزورتھ نے ایس ایس راج مولی مزید پڑھیں