سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں۔  اداکارہ گزشتہ کئی مہینوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھیں اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال داخل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ سلوچنا لتکر کو رواں برس مارچ میں بھی اسپتال مزید پڑھیں

ممتاز کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا

کراچی: ممتاز کامیڈین اور اسٹیج کے معروف اداکار ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔  ایک ویڈیو میں ولی شیخ نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے گزر رہے تھے جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ انہوں مزید پڑھیں

ہیلن گیبسن……!

اسٹنٹ (Stunt) ماضی سے عصر حاضر میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی دستیابی کے باوجود آج تک کسی بھی فلم یا ڈرامے کا اہم ترین جزو ہے، کیوں کہ جب بھی کسی چٹان، جہاز یا کشتی سے زمین پر یا دریا میں چھلانگ لگانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ دھکتی آگ سے گزر کر جانا پڑتا ہے مزید پڑھیں

کوچہ ٔ سخن

غزل نم ہیں آنکھیں فریب ِ آتش میں خواب بھیگے ہوئے ہیں بارش میں بجھ گئے ہیں ہوا کی شورش سے دیپ جلتے تھے تیری خواہش میں وقت خود احتساب کر لے گا جو ہیں گمراہ جو ہیں سازش میں میں نے تو یدھ میں تجھ کو جیتا ہے یوں ہی تو کب ملا ہے مزید پڑھیں

مقبول ٹی وی سیریز کے اداکار ترک صدر کی پارٹی کے ’’گروپ چیئر‘‘ مقرر

مقبول ٹی وی سیریز سلطان عبدالحمید میں تحسین پاشا کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار ینیشیر لیوگلو کو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے پارٹی) کا گروپ چیئر مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ینیشیر لیوگلو نے ترکی میں الیکشن مہم کے دوران اردگان کو عبدالحمید ثانی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

لاہور میں حسن کی بہار

پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر عورتوں کے مقابلہ حسن کو اہمیت نہیں دی جاتی تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ سے یہ مقابلے تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ فیشن انڈسٹری کے فروغ اور دنیا بھر میں پاکستان کی جانب سے مقابلہ حسن میں مزید پڑھیں

سارہ علی خان نئی فلم میں سابق بوائے فرینڈ کیساتھ جوڑی بنائیں گی

بالی ووڈ معروف اداکارہ سارہ علی خان اسکائی فورس فلم میں سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیا کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی فلم اسکائی فورس میں سارہ علی خان سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیہ کے ساتھ نظر آئیں گی، کافی ود کرن پروگرام میں سارہ اور جھانوی مزید پڑھیں

فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں فنکاروں کی شرکت

کراچی: عید الاضحی پر پیش کی جانے والی ملٹی ڈائریکٹرز فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں بڑی تعداد میں فنکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تین کہانیوں پر مبنی فیچر فلم کی رنگا رنگ لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں سی پرائم کی جانب سے مزید پڑھیں

محب مرزا ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ میں ماہرہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے

  کراچی: پاکستانی اداکار محب مرزا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامے ’رضیہ‘ کے ساتھ دوبارہ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں اور وہ ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ سپر اسٹار ماہرہ خان بھی 2021 کے ٹی وی ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کے بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں کاجول کی جگہ ایشوریہ کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی فلمساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں مرکزی کردار کیلئے کاجول کے بجائے ایشوریہ رائے کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔  ایک انٹرویو میں کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں کاجول اس پروجیکٹ کیلئے دستیاب نہیں ہوگی اس لئے انہوں مزید پڑھیں