میرا ’تمغہ امتیاز‘ مہوش حیات کو دے دیا گیا، عینک والا جن کے اداکار کا دعویٰ

لاہور: پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔ ماضی کے مقبول اداکار حسیب پاشا حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سرکاری سطح مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات مریم اور نگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات ہوئی جس میں بیبلسبرگ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹیلی ویژن اینڈ فلم میونک کے ساتھ اشتراک عمل کی تجویز مزید پڑھیں

گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر  پر سیاست کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ گلوکار نے کہا کہ اس طرح کی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

کیا آپ ہریتھک کے ساتھ تصویر میں موجود اِن بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی: ہریتھک روشن بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار اور عالمی شہرت یافتہ اداکار ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ بچپن ہی سے ہریتھک روشن جیسا اداکار اور ڈانسر بننے کا خواب دیکھتے دیکھتے شوبز میں آپہنچے ہیں۔ مگر کیا آپ ہریتھک روشن کے ساتھ برسوں پُرانی اس تصویر میں موجود بچوں کو پہچان مزید پڑھیں

مداح کو سیلفی سے روکنے پر سنجے دت تنقید کا نشانہ بن گئے

 ممبئی:  حالیہ دنوں میں بالی وڈ کے کئی فلمی ستارے اپنے  مداحوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا  نشانہ بنے ہیں۔ اس فہرست میں اب بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار  سنجے دت کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ ’  منا بھائی ایم  بی بی ایس‘ سے کامیڈی کو ایک نیا مزید پڑھیں

عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح بڑھ گئی ہے، اداکارہ نازش جہانگیر

  کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دے دیا۔ یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے نازش جہانگیر نے کہا کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ہر رونے والی عورت سچی نہیں ہوتی، ہمیں مزید پڑھیں

صنفی مساوات پر فلم سازی کیلئے شرمین عبید کا گوچی سے اشتراک

لاس اینجس: دو بار اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے صنفی مساوات پر ویڈیو سیریز کا آغاز کردیا ہے اور اس کیلئے انہوں نے گوچی (Gucci) برانڈ کے ساتھ اشراک کرلیا ہے.۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویڈیو سیریز میں اینی لینوکس، ہیلی بیلی، جولیا رابرٹس، مزید پڑھیں

نشے میں دھت اداکارہ تانجن تیشا کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا  کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ  نشے میں دھت ہوکر دوستوں کے ساتھ غیراخلاقی الفاظ استعمال  کرتی  ہوئی نظر آرہی ہیں۔ معروف بنگالی اداکارہ و ماڈل  کی یہ ویڈیو  لفٹ میں بنائی گئی ہے جس میں ان  کے ساتھ دو مزید اداکارائیں بھی نظر مزید پڑھیں

83 سالہ اداکار کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

امریکہ میں قائم میڈیا ہاؤس پیج 6 کے مطابق نور پہلے آٹھ ماہ کی حاملہ ہیں جبکہ 83 سالہ ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے ہیں؛ 22 سالہ جڑواں بچے اور ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری۔ ایل پچینو اور نور الفلاح کی یہ پہلی اولاد متوقع ہے۔ اس مزید پڑھیں

نو مئی واقعات : بچوں کا رزلٹ اچھا نہیں آیا اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں، مانی

کراچی: معروف اداکار اور کامیڈین سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نو مئی کے واقعات پر سیاست چھوڑ کر بچوں کو وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مانی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ میرا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کراچی گلشن اقبال سے مزید پڑھیں