لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید نے اپنی نئی میگا فلم ’عمرو عیار : اے نیو بیگننگ‘ کی پہلی جھلک مداحوں کے سامنے پیش کردی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں جنگجو کے لباس اور اسلحے کے ساتھ وہ بالکل منفرد نظر آرہی ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سدھو موسے والا کی پہلی برسی پر راحت فتح علی کا خراج عقیدت
انڈیا کے معروف گلوگار سدھو موسے والا کی پہلی برسی کے موقع پر لیجنڈری راحت فتح علی خان نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک برس قبل قتل ہونے والے پنجابی گلوکار کو نہ صرف انڈیا اور کینیڈا میں بڑے پیمانے پر پسند کیا جاتا تھا بلکہ پاکستان میں بھی ان کے لاتعداد مداح مزید پڑھیں
زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں
ممبئی: دین اسلام کیلئے 2019 میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آئی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک خاتون نقاب کے ساتھ کھانا کھا رہی ہے اور ساتھ ہی نقاب پر طنز کرتے مزید پڑھیں
لیجنڈری آرنلڈ شیوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
لاس اینجلس: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر نے اپنے نئے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’فوبر‘ کی سپورٹ پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار نے یوکرین کے مداحوں کے لئے شکریہ کا ٹویٹ کیا کیوں کہ وہاں ان کی ویب سیریز ٹاپ پر موجود ہے اس پر ایک پاکستانی صارف نے ان کی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے ’بہترین اداکارہ‘ کا آئیفا ایوارڈ کیوں وصول نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ کو ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں بہترین اداکاری پر آئیفا ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے ایک خاندانی ایمرجینسی کی وجہ سے وہ ایوارڈ وصول کرنے کیلئے شو میں نہ پہنچ سکیں۔ اداکارہ نے ایوارڈ ملنے کے بعد انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے جس میں مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے
ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے بالی وڈ انڈسٹری کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین اور مانی ہوئی صلاحیتیوں کے باوجود ان کو کبھی میگا بجٹ فلم آفر نہیں کی گئی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بالی وڈ میں کم صلاحیت مزید پڑھیں
بالی وڈ اسٹار سنیل شیٹھی کو ’انڈرورلڈ‘ سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سنیل شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں نوے کی دہائی میں ’انڈر ورلڈ‘ سے فون پر دھمکیاں ملتی تھیں اور انہوں نے اسے ذاتی طور ڈیل کیا۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں اداکار نے شوبز ستاروں کو ممبئی انڈرورلڈ کی طرف سے دھمکی آمیز فون کالز آنے پر کھل کر مزید پڑھیں
میری بیٹی ایوا ہندی نہیں بول سکتی اور وہ پوری انگریز ہے، منوج باجپائی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی ایوا اگرچہ بالی وڈ فلموں کی بڑی مداح ہے لیکن وہ ہندی نہیں بول سکتی۔ اداکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی پہلی مرتبہ ان کی فلم ’باغی 2‘ کے سیٹ پر آئی اور اس نے پوچھا تھا کہ ٹائیگر مزید پڑھیں
گلوکار راحت فتح علی خان کا عوام کیلئے خصوصی پیغام
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کی عوام کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔ گلوکار نے عوام سے سوال کیا کہ ’جو مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا فیشن میوزیم لانچ کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز نے مل کر ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان کیا جس میں ملک کے تخلیقی ورثے کو رونمائی کیلئے نمائش بھی رکھی جائے گی۔ فریحہ الطاف، نبیلہ مقصود اور فیفی ہارون نے کہا کہ پاکستانی فیشن میوزیم میں گزشتہ 75 برس کے فیشن کلیکشن رکھے مزید پڑھیں