ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رومانوی اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کے انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انہوں نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سے کم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شوبز فنکاروں کا پاک افواج کے شہداء اور ان کی ماؤں کو خراجِ تحسین
کراچی: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ لالی ووڈ فلموں کے سینئر اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، ثانیہ ملہوترا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’جوان‘ میں اسکرین شیئر کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے کنگ خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب کے جیسا مزید پڑھیں
دیویا دتہ نے فرحان اختر کی محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بالی وڈ ایکٹر فرحان اختر پر کرش تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ابتداء میں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا کیوں وہ فلم میں فرحان اختر کی بہن کا کردار ادا نہیں کرنا مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
کولکتہ: بھارت کے نامور اداکار اشیش ودیارتھی نے 60 برس کی عمر میں رپالی بروہا سے دوسری شادی کرلی۔ شادی کی تقریب کولکتہ میں منعقد ہوئی جس میں فیملی کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ شوبز دوستوں کیلئے ایک بڑی دعوت کا اہتمام کیا جائے گا۔ بڑی عمر میں دوبارہ شادی پر اشیش مزید پڑھیں
خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ ’دی کیرالہ اسٹوری‘ 200 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی
کیرالہ: اسلام مخالف پروپیگنڈا فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ 200 کروڑ کے کلب میں پہنچنے والی پہلی فلم بن گئی۔ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ادکارہ ادا شرما نے اس خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن مزید پڑھیں
’پٹھان‘ ڈائریکٹر اور سیف علی خان کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے اشتراک
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند 2007 کے بعد دوبارہ ایک نئے پروجیکٹ کیلئے مل کر کام کررہے ہیں۔ سدھارتھ آنند اپنے پروڈکشن ہاؤس ’مارفلکس‘ کے زیر اہتمام ایک فلم کو پروڈیوس کررہے ہیں جن کو ان کا ایک اسسٹنٹ ہدایت کاری دے گا۔ سیف علی مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی اداکار کرن واہی کے ساتھ پراجیکٹ کریں گی؟
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی ڈراموں کے اداکار کرن واہی کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں بھارتی اداکار کے ساتھ سیٹ پر اداکاری کےجوہر دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مزید پڑھیں
سلمان خان اُن ٹارگٹس میں سرِفہرست ہیں جن کو قتل کرنا ہے، لارنس بشنوئی
ممبئی: بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ان 10 ٹارگٹس میں سرِفہرست تھے جن کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارنس بشنوئی نے حال ہی میں تفتیش کے دوران مزید پڑھیں
کرس گیل دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند
ممبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرس گیل نے بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کرم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کرس ان دنوں بھارتی اور جمیکن میوزک پر بنائے گئے اپنے نئے گانے ‘اوہ فاطمہ’ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ اور بھارتی گلوکار و میوزک کمپوزر آرکو پراوو مزید پڑھیں