ممبئی: بھارت کے معروف ریئلٹی شو بگ باس کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان ’بگ باس او ٹی ٹی‘ کے نئے سیزن کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔ ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے کی تھی جس میں ویویا اگروال کامیاب ہوئی تھیں، اب مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دیہات میں کسی کو ڈپریشن نہیں ہوتا، نوازالدین صدیقی
ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ ڈپریشن کی بیماری شہری زندگی کا حصہ ہوتی ہے، دیہات میں اس کا کوئی تصور نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایک ایسے علاقے سے ہے کہ اگر وہ اپنے والد کو بتاتے کہ انہیں ڈپریشن ہے مزید پڑھیں
ثانیہ مجھے سے بہت بڑی اسٹار ہے، شعیب ملک
لاہور: کھیلوں کی سپراسٹار جوڑی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور اکثر ان کے رشتے کے متعلق سرخیاں بنتی رہتی ہیں، اب ایک تازہ انٹرویو میں شعیب ملک نے ثانیہ کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اپنے بیٹے کیلئے پولیس افسر سے منت سماجت پر اتر آئے
ممبئی: شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے ذمہ دار پولیس افسر سمیر وانکھیڑے نے اپنے کرپشن الزامات کیخلاف شاہ رُخ خان کی چیٹس ظاہر کردیں جس میں شاہ رُخ خان نے بیٹے کی رہائی کیلئے اُن سے منت سماجت کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی کے چیف مزید پڑھیں
آریان منشیات کیس : تفتیشی افسر نے شاہ رخ خان کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ بھارتی تفتیشی ادارے نے حال ہی میں سمیر وانکھیڈے پر کرپشن کا مقدمہ درج کیا ہے اور ان پر الزام لگایا کہ آریان خان کو بچانے کیلئے مزید پڑھیں
’پاکستان کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے‘، علی ظفر، شان شاہد اور نجم شیراز کے خصوصی پیغامات
کراچی: پاکستان کے معروف شوبز فنکاروں شان شاہد، نجم شیراز اور علی ظفر کی جانب سے ملک سے محبت اور رواداری کے فروغ پر خصوصی پیغام سامنے آئے ہیں۔ اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ’میرا دل پاکستان، میری جان پاکستان اور میری شناخت کا مان پاکستان‘۔ Pakistan ..♥️ #United مزید پڑھیں
پاکستانی کینیڈین ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کا کینز میں ورلڈ پریمیئر، عدنان ٹیپو کی شرکت
پیرس: پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول کے عالمی میلے میں ورلڈ پریمیئر کا اعزاز مل گیا۔ فلم 27 مئی تک کینز میں دکھائی جائے گی جبکہ اس سے قبل 1980 میں جمیل دہلوی کی فلم ’دا بلڈ آف حسین‘ کو کینز میں مزید پڑھیں
’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان کے مزید پڑھیں
سنچری کرنے والے ویرات کوہلی کیلئے انوشکا شرما کا منفرد پیغام
ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں تھیں اسی لئے انہوں نے ویرات کو پیغام دینے کیلئے مزید پڑھیں
گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے امیتابھ بچن کی غلط فہمی دور کر دی
ممبئی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی غلطی کی تصحیح کر دی۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک چھوٹے بچے کی وائرل ویڈیو پوسٹ کی جس کو گھر میں زبردست کرکٹ کھیلتا دیکھا جا سکتا ہے۔ بگ بی نے اس ویڈیو کو پوسٹ مزید پڑھیں