ماریہ بی جینڈر ایکٹ کیلئے شریعت کورٹ کے فیصلے پر بےحد خوش

کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے جینڈر ایکٹ کے حوالے سے شریعت کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے شریعت کورٹ کے فیصلے کو خوب سراہا۔ فیشن ڈیزائنر کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج میں بہت مزید پڑھیں

سلمان خان کا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ اپنے کیرئیر کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 5 سال تک ریلیز مزید پڑھیں

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک اور اداکارہ کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات

ممبئی: بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی ایک اور اداکارہ نے شو کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات عائد کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مونیکا بھدوریا نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی نے ان کے تین مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ ’بائیک رائیڈ‘ کے تنازعہ پر امیتابھ بچن کی وضاحت سامنے آگئی

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو بائیک رائیڈ کا فوٹو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا جس پر ان کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔  اداکار نے چند دن قبل ایک فوٹو شیئر کیا تھا جس میں وہ ایک بائیک سوار سے لفٹ لے کر اپنی شوٹنگ لوکیشن پر مزید پڑھیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ فلم پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ ان کے ساتھی فلمساز فرحان اختر ’ڈان 3‘ کے اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔  ’ڈان 3‘ کے متعلق تازہ پیشرفت سامنے آتے ہی یہ تجسس پھیل گیا کہ سیریز کی نئی فلم میں مرکزی کردار کون ادا کریں گے، سیریز کی مزید پڑھیں

عامر خان کی غلطی سے خاتون زخمی ہوگئیں تھیں، سلمان خان کا انکشاف

 ممبئی: سلمان خان اور عامر خان نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کم و بیش ایک ہی وقت میں کیا اور نوے کی دہائی تک دونوں سپراسٹار بن گئے تھے۔  بالی وڈ کے دونوں اداکاروں کی دوستی کئی دہائیوں پر مشتمل ہے اور 1994 کی بلاک بسٹر فلم ’انداز اپنا اپنا‘ میں سلمان مزید پڑھیں

عالمی فیشن شو میں عالیہ بھٹ کے لباس اور ’ٹرانسپیرنٹ‘ بیگ نے میلہ لوٹ لیا

سیئول: بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انٹرنیشنل برانڈ گُچی کے فیشن شو میں شرکت کی جہاں نے انہوں نے اپنے دلکش لباس اور منفرد ہینڈ بیگ کے ساتھ فیشن میلہ لوٹ لیا۔  گُچی کروز شو 2024 جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہوا جہاں 29 سالہ اداکارہ نے ملک مزید پڑھیں

روس نے جسم فروشی پر بننے والی ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم کی نمائش روک دی

 ماسکو: روس نے جسم فروش خواتین کو بیدردی سے قتل کرنے والے سیریل کلر پر بننے والی ایران کی ایوارڈ یافتہ فلم کی نمائش کو ملک بھر میں اچانک اور بغیر کوئی وجہ بتائے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فلم “ہولی اسپائیڈر” کی روس میں نمائش 11 مئی سے جاری تھی لیکن مزید پڑھیں

ساحر علی بگا نے کس اداکارہ کو گلوکاری کا مشورہ دیا؟

  کراچی: معروف میوزک کمپوزر اور گلوکار ساحر علی بگا نے اداکارہ مہوش حیات کو گلوکاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ساحر علی بگا نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’مہوش حیات کی آواز اچھی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’مہوش اچھا گا مزید پڑھیں

اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  کراچی: معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ عمران عباس ان دنوں سعودی عرب میں ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی۔ اداکارہ نے مسجد الحرام کے صحن میں احرام کی حالت میں اپنی تصویر شیئر کی۔ اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر احرام زیب تن مزید پڑھیں