ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی آخری اسٹیج میں مبتلا اپنی ایک مداح خاتون کی آخری خواہش پوری کردی۔ ٹویٹر پر کئی دنوں سے ایک پوسٹ وائرل تھی میں ایک لڑکی پریا نے بتایا کہ کینسر میں مبتلا ان کی والدہ شوانی چکرورتی کی آخری خواہش ہے کہ وہ سپر اسٹار شاہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جس کا افسوس ہے!
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی مزید پڑھیں
گلوکارعاصم اظہر نے عمران خان کی کس بات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا
اسلام آباد: گلو کار عاصم اظہر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کا لکھا اور گایا ہوا گیت سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے خواتین ورکر کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ٹوئٹ کی جس مزید پڑھیں
سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم بالی وڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بھائی ابراہیم اپنے بالی وڈ ڈیبیو کیلئے تیار ہے۔ ابراہیم علی خان کی بالی وڈ میں بطور اداکار انٹری کی خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں اور یقینی طور پر اب یہ انتظار ختم ہونے کو مزید پڑھیں
عدنان شاہ ٹیپو کی کینز فیسٹیول میں شرکت، ساتھی فنکاروں کی مبارکباد
کراچی: پاکستانی اداکار اور کامیڈین عدنان شاہ ٹیپو کی کینز فلم فیسٹیول میں شرکت اور ان کی فلم ’ان فلیمز‘ کے ورلڈ پریمیئر پر شوبز فنکاروں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اداکار کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی کاسٹ میں مہوش حیات اور وہاج علی شامل
کراچی: سی پرائم نے اپنی نئی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی پہلی تشہیری وڈیو میں اس کی مرکزی کاسٹ پیش کردی۔ ’تیری میری کہانیاں‘ پاکستانی سینما میں پیش کی جانے والی سب سے بڑی اسٹارکاسٹ پر مبنی فلم ہے جس میں ایک اسکرین پر متعدد بین الاقوامی نام جگمگا رہے ہیں اور اس کا اعلان سی مزید پڑھیں
سونیا حسین نے پریانکا چوپڑا کے شوہر کو ’ٹرو جنٹلمین‘ قرار دے دیا
لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے سپر اسٹار پریانکا چوپڑا کے امریکی شوہر گلوکار نک جونس کو ’ٹرو جنٹلمین‘ قرار دیا ہے۔ 2019 میں کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر پریانکا اور نک جونس کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس میں نک اپنی بیوی کے پچھے چل رہے تھے اور انہوں نے پریانکا کیلئے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک پر جانی ڈیپ کی مقبولیت آسمان کو چھونے لگی
نیویارک: ہالی وڈ سپر اسٹار جانی ڈیپ کی مقبولیت معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر آسمان کو چھونے لگی۔ امریکی اداکار نے اپنی سابقہ بیوی اداکارہ امبر ہرڈ سے ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد قریباً ایک برس قبل ہی ٹک ٹاک میں اکاؤنٹ بنایا تھا۔ جانی ڈیپ کو ٹک ٹاک پر 16 اعشاریہ مزید پڑھیں
ڈرامے ’گرو‘ میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کریں گے
کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے ’گرو‘ میں اداکار علی رحمان خان ایک مخنث کا کردار ادا کریں گے۔ ’گرو‘ کو ایکسپریس انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔ ڈرامے کے مختصر سے ٹیزر میں علی رحمان کے کردار مزید پڑھیں
لالی ووڈ کی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ رانا کامران کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کو فلمایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظر نامے کے گرد گھومتی ہے جس میں الیکشن، میئر کا انتخاب، عوام کے حالات اور مزید پڑھیں