کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ مومل شیخ کی ملاقات کا احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ حافظ احمد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں جاوید شیخ نے بتایا کہ وہ لندن میں ایک ایوارڈ شو کیلئے گئے تھے جہاں میری بیٹی مومل شیخ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
لیجنڈ آف مولا جٹ کو لیکر نور بخاری کی فواد اور ماہرہ پر تنقید
کراچی: پاکستانی سابق اداکارہ، ہدایتکار، ماڈل اور شو کی میزبان نور بخاری نے مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں کام کرنے پر فواد چودھری اور ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی ’گنڈاسا‘ کلچر میں کردار نبھانے پر نور بخاری نے فواد خان اور ماہرہ مزید پڑھیں
شوبز ستاروں کی کورکمانڈر لاہور ہاؤس آمد، پاک فوج سے اظہار یکجہتی
لاہور: سول سوسائٹی اور فنکار برادری نے اظہار یکجہتی کے لیے جناح ہاؤس کورکمانڈر ہاؤس کا دورہ کیا اور شرپسند عناصر کے حملے و آتشزدگی کی شدید مذمت کی۔ جناح ہاؤس کا دورہ کرنے والوں میں معروف کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان، شفقت علی خان، میگھا، وارث بیگ،عمار بیگ ،شاہد خان معمر رانا،نئیر اعجاز،ساحر علی بگا سمیت متعدد مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ میں نئے امریکی سفیر کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارت میں امریکا کے نئے سفیر ایرک گارسیٹی کے اعزاز میں ممبئی میں اپنے گھر پر دعوت کا اہتمام کیا۔ امریکی سفیر نے ٹویٹر پر شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں جس میں بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ ان کی اہلیہ گوری خان بھی موجود مزید پڑھیں
ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور کو جوابی قانونی نوٹس ارسال کر دیا
لاہور: گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور کے قانونی نوٹس پر جوابی نوٹس بھیج دیا۔ گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا جس پر علی نور نے انہیں ہتک عزت کا قانونی نوٹس ارسال کیا تھا۔ اب گلوکارہ کی جانب سے علی نور کو نوٹس مزید پڑھیں
کانز 2023: جانی ڈیپ نئی فلم میں بہترین پرفارمنس کیلئے سراہنے پر آبدیدہ
فرانس: کانز فلم فیسٹیول 2023 میں جانی ڈیپ اپنی پرفارمنس کیلئے اسٹینڈنگ اویشن ملنے پر جذباتی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے پر برسوں کورٹ کچہری کے چکر کاٹنے کے بعد جانی ڈیپ نے بڑی اسکرین پر اپنی نئی فلم ’جین ڈو بیری‘ سے واپسی کی مزید پڑھیں
ٹیلر سوفٹ نے گارڈ کی بدتمیزی پر مداح کو کنسرٹ کے مفت ٹکٹس دے دیئے
فلاڈیلفیا: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کی بدتمیزی پر مداح کو کنسرٹ کے مفت میں ٹکٹس دے دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ٹیلر سوفٹ کے ایک شو کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے ایک مداح سے بدتمیزی کی جس پر گلوکارہ برہم ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے مزید پڑھیں
کانز فلم فیسٹیول 2023 میں بھارتی اداکاراؤں کے فیشن کے چرچے
فرانس: فلمی دنیا کے مشہور کانز انٹرنیشنل فلمز فیسٹیول میں بھارتی اداکاراؤں کے حسن نے شرکاء کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ فرانس میں 76 ویں کانز فلم فیسٹیول 2023 میں بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا ڈیبیو دیا ہے۔ سارہ نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کیلئے دیسی انداز اپناتے ہوئے مزید پڑھیں
منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اداکار منیب کیخلاف وکیل فائق علی جاگیرانی کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی میں اداکار منیب کیخلاف فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ کی ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل ہوگئیں
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔ ایشل فیاض نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ ’میرا آفیشل فیس بُک پیج ہیک ہوگیا ہے مزید پڑھیں