بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کے دو ساتھیوں کو 2012 میں ایک تاجر اور اس کے سسر پر مبینہ حملے پر ٹرائل کا سامنا ہے۔ ساؤتھ افریقا سے تعلق رکھنے والے تاجر نے اداکار اور ان کے دوستوں شکیل اور بلال پر حملے کا الزام لگایا تھا، کورٹ ٹرائل اگلے ماہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے
لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔ اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ بچہ تین انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ ’پولائٹ سوسائٹی‘، ’کملی‘، ’مس مارول‘ کا مزید پڑھیں
سلمان خان کی مدرز ڈے پوسٹ پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ جذباتی ہوگئیں
ممبئی: ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی والدہ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جسے دیکھ کر ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی جذباتی ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنی ماں کے ساتھ گھر میں ایک صوفے پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
علی فضل کی ہالی وڈ بلاک بسٹر ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت
روم: بھارتی اداکار علی فضل نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا بلکہ وہ ہالی وڈ میں بھی اپنی شناخت بنارہے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ روز ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی جو اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوا۔ علی فضل کو مزید پڑھیں
سلمان خان کی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ایسٹ بنگال کلب میں پرفارم کرنے سے قبل مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبگ خان کو مغربی بنگال میں ایک شو میں پررفارم کرنا تھا تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
سوڈان میں جھڑپوں کے دوران گولہ گھر پر گرنے سے معروف گلوکارہ ہلاک
خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور باغی نیم فوجی فورس کے درمیان جھڑپوں میں سرکاری ٹیلی وژن کے نزدیک رہائش پذیر معروف گلوکارہ شادن حسین کے گھر پر بھی ایک گولہ گرا جس میں وہ ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کی سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت پر قبضے کے لیے ملکی فوج مزید پڑھیں
ریسٹورینٹس اور بارز میں کشور کے گانے گا کر گزر بسر کرتا تھا؛ کمار سانو
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں 26 زبانوں میں 21 ہزار گیت گانے والے کیدر ناتھ بھٹہ چاریہ کو کمار سانو بننے کے سفر میں سخت محنت اور کڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کمار سانو کا بھارتی فلم انڈسٹری پر راج 4 دہائیوں سے جاری ہے۔ ایک دن میں 28 گانے گا کر عالمی ریکارڈ بنانے سے مزید پڑھیں
اجے دیوگن اور آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ ایکشن اداکار اجے دیوگن اور ساؤتھ اسٹار آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ آر مدھاون نے اپنی جاندار اداکاری سے ساؤتھ انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ ’روکیٹری : دا نمبی ایفیکٹ‘ آر مدھاون کی آخری بایوگرافیکل مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے اپنا خواب بتادیا
ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کون سے بالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا اداکار ہے جس کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے تو عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈان‘ کو 16 برس مکمل ہوچکے ہیں اور مداح اپنی پسندیدہ فرنچائز کے تیسرے حصے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم ’ڈان‘ کو اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے ہدایت کاری دی تھی اور وہ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ 2006 کو ریلیز مزید پڑھیں