مہوش اور کبریٰ خان ہتک عزت کیس؛ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے  پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی مزید پڑھیں

ایملی اِن پیرس اسٹار کی شادی کی قیمتی انگوٹھی ہوٹل سے چوری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ للی کولنز کی شادی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایملی ان پیرس اسٹار للی کولنز کی شادی اور منگنی کی انگوٹھی لاس اینجلس کے ایک لگژری ہوٹل سے چوری ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس انگوٹھی میں تین قیراط مزید پڑھیں

علیزے شاہ اور عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں اور کیرئیر پر توجہ دے رہی ہیں۔ عمران عباس مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار استاد قمر الزمان انتقال کر گئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد قمر الزمان 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق گلوکار کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نماز جنازہ عصر کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ استاد قمر الزمان نے 1942 میں اپنے بڑے بھائی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔  اداکارہ اس وقت اپنی نئی فلم ’لو آگین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک تازہ پوڈ کاسٹ اپنے شوہر اور دیگر ساتھی اداکاروں سے اپنی نجی تعلقات پر گفتگو مزید پڑھیں

ٹی وی اینکر آفتاب اقبال اپنے فارم ہاؤس سے گرفتار

 لاہور: معروف ٹی وی اینکر آفتاب اقبال کو ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے آفتاب اقبال کے فارم ہاؤس پر دھاوا بولا اور ملازمین سمیت تمام لوگوں سے موبائل فونز ضبط کرلیے۔ پولیس کی نفری نے کمروں کی تلاشی لی اور آفتاب اقبال کو فارم ہاؤس مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی انجری، میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ رک گئی

 ممبئی: امیتابھ بچن، پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز التواء کا شکار ہوگئی۔  بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے اور ان کی پسلی اور ٹخنوں پر زخم آئے تھے، اداکار اب صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

ٹام کروز اور شکھیرا کے درمیان عشق پروان چڑھنے لگا

شہرہ آفاق کولمبین گلوکار شھکیرا کی زندگی میں نیا عشق پروان چڑھنے لگا، گلوکارہ کچھ عرصہ قبل ہی 12 برس کی  لمبی رفاقت کے بعد جیراڈ پک سے علیحدہ ہوئی ہیں اور اب وہ بالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ فارمولا ون میامی گرانڈ پرکس 2023 میں دیکھی گئی ہیں۔  میڈیا ذرائع نے دعویٰ مزید پڑھیں

منوج باجپائی کی فلم نیویارک انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب

نیو یارک: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ نیویارک کے انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب ہوگئی۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ 54 سالہ اداکار اپنی فلم کے پریمیئر میں شرکت کیلئے جلد ممبئی سے نیویارک روانہ ہوں گے۔ ’صرف مزید پڑھیں

فلموں میں خواتین کو صرف آئٹم گرل نہیں ہونا چاہئے، سونیا حسین

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اپنے مختلف کرداروں کی وجہ سے مداحوں کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں، عید الفطر کے موقع پر ان کی نئی فلم ’دادل‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے ایک سیریل کلر اور باکسر کا کردار ادا کیا ہے۔  ابوعلیحہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں 27 سالہ اداکارہ مزید پڑھیں