دیپیکا سے سوال پر رنبیر کپور صحافی پر برس پڑے؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: سوال دیپیکا پڈوکون سے اور صحافی پر برس پڑے رنبیر کپور ۔۔ تو پھر دال میں کچھ کالا ضرور ہے اور کیوں نہ ہو کہ رنبیر کپور اور دیپیکا ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہے ہیں تاہم یہ قربت کافی عرصے چلنے کے بعد ختم ہوگئی تھی۔  سوشل میڈیا پر رنبیر کپور مزید پڑھیں

’جوان‘ کب ریلیز ہوگی؟ شاہ رخ خان کے اعلان نے شوبز انڈسٹری کو ہلادیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ اپنی متعدد ریلیز تاریخوں کی وجہ سے بالی وڈ انڈسٹری میں کئی بار ہلچل مچا چکی ہے اور بالآخر اس کی ریلیز کی تاریخ دو جون 2023 مقرر کی گئی تھی۔  اب شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر فلم کی ریلیز کیلئے نیا اعلان کرکے مزید پڑھیں

رنبیر کو عالیہ کی کون سی عادت پسند نہیں، اداکارہ نے بتادیا

 ممبئی: بولی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر رنبیر کپور کو ان کا غصے میں چیخنا چلانا اور شورشرابا کرنا پسند نہیں ہے۔ ایک  بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کپور خاندان کی بہو نے بتایا کہ رنبیرکپور بہت دھیمے اور ’ مزید پڑھیں

سکیش نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک اور محبت بھرا خط لکھ دیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث مرکزی ملزم سکیش چندرشیکھر کی جانب سے ایک اور لو لیٹر موصول ہوا ہے۔  جیل میں سے تازہ خط میں سکیش نے اداکارہ کیلئے کھل کر اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور ایوارڈز شو میں ان کی حالیہ پرفارمنس کی تعریف مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کا سیکوئیل بننے کا عندیہ دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور نے اپنی مشہور فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کے سیکوئیل بنائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ فلم ڈائریکٹر ایان مکھرجی سیکوئیل کے آئیڈیے پر کام کررہے تھے لیکن پھر وہ ’براہمسترا‘ میں مصروف ہوگئے۔ رنیبر کپور کا کہنا مزید پڑھیں

ماڈل ازیکا ڈینیئل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔  اداکارہ نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ Finally! I decided to jump in for the sake of مزید پڑھیں

فلم ’سپر پنجابی‘ کے ٹریلراورگانوں کی لانچنگ تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت

 لاہور: نئی فلم ’سپر پنجابی‘ کے ٹریلر اور گانوں کی لانچنگ کا میلہ لاہور میں سجایا گیا جس محسن عباس، افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، نیئر اعجاز، ناصر ادیب، شہزاد رفیق سمیت نامور فنکاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے، فلم 12 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔ فلم پروڈیوسر صفدر مزید پڑھیں

عامر خان ’گجنی 2‘ پر کام کررہے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان نے اپنی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اپنے شوبز کیریئر سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار اپنی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ کے سیکوئیل پر کام کررہے ہیں۔  بھارتی میڈیا نے اپنے مزید پڑھیں

مس یونیورس کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں

سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔  وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں نے بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ ماڈل مزید پڑھیں

’راک اسٹار‘ کا مرکزی کردار پہلے جان ابراہام کو آفر ہوا، رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’راک اسٹار‘ رنبیر کپور کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس فلم کا کردار سب سے پہلے جان ابراہام کو پیش کیا گیا تھا۔  اپنے مداحوں سے ایک غیر رسمی گفتگو میں رنبیر کپور نے بتایا کہ ڈائریکٹر امتیاز علی مزید پڑھیں