ملک کی موجودہ صورتحال پر شوبز ستاروں کا اظہار تشویش

  کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پُر تشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ پر فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مایا علی اداکارہ مایا علی نے لائیو لونگ عمران خان کے ہیش ٹیگ کیساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ خود اور دوسروں مزید پڑھیں

عائشہ عمر کا تمام سرگرمیوں سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان

  کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنی مصروفیات  سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔ اس عرصے کے دوران اداکارہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت  رابطوں کے تمام ذرائع سے بھی دور رہیں گی۔  چھوٹی اور بڑی اسکرین کی معروف اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام  پوسٹ  کے ذریعے شوبز کی سرگرمیوں سمیت معمولات زندگی سے مزید پڑھیں

اب تک کی متنازع ترین بالی ووڈ فلمیں

بالی ووڈ ہو یا ہالی ووڈ، کئی ایک ایسی فلمیں ہوتی ہیں جو ریلیز ہونے کے ساتھ ہی تنازعے کا شکار بن جاتی ہیں۔ اگر جنوبی مغربی ایشیا کی بات کی جائے تو یہاں کے لوگوں میں بالی ووڈ کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کی تاریخ میں کون کون سی فلمیں سب مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی حیران

  کراچی: انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران ہوگئی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت پاکستان کے احکامات پر پی ٹی اے کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی مزید پڑھیں

منوج باجپائی نے رات کا کھانا کھانا کیوں چھوڑ دیا؟ اداکار نے وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے ٹی وی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے روزمرہ کے معمولات اور کھانے کی عادات کے بارے میں چند باتیں شیئر کیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منوج باجپائی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا رات کا کھانا مکمل طور پر چھوڑدیا ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان کی مداح ربیعہ کلثوم نے بلاول بھٹو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

 کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ ربیعہ کلثوم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارتی شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کی تھی اور اسلامو فوبیا سمیت کشمیر جیسے اہم مسئلے پر پاکستان کے مؤقف مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت

 اسلام آباد / لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے شدید مذمت کی ہے اور اسے ظلم قرار دیا ہے۔  Absolute disgusting state of affairs and I stand with Imran Khan. — Armeena ✨ (@ArmeenaRK) May 9, 2023 پاکستانی اداکارہ آرمینا مزید پڑھیں

پولیس نے سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے ملزم کی شناخت کرلی

 ممبئی: بھارتی پولیس نے بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے ملزم کی شناخت کرلی ہے۔  پولیس کے مطابق بھارتی اداکار کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہے اور ان دھمکی آمیز ای میل کو گولڈی برار نامی شخص بھیج رہا ہے۔ تازہ مزید پڑھیں

پربھاس اور کریتی سینن کی میگا بجٹ فلم ’آدی پرش‘ کا ٹریلر لیک

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار پربھاس اور کریتی سینن کی میگا بجٹ فلم ’آدی پرش‘ کا ٹریلر لیک کردیا گیا۔  ’آدی پرش‘ کی مداحوں کیلئے حیدرآباد کے سینما میں ایک خاص اسکریننگ ہوئی اور اداکار پربھاس نے بھی اس میں شرکت کی اور اپنے مداحوں کے ساتھ انجوائے کیا۔ ٹریلر کے باضابطہ ریلیز سے قبل ہی انٹرنیٹ مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز شیکھر کپور ’ڈسلیکسیا‘ کے مرض میں مبتلا ہوگئے

 ممبئی: نامور بھارتی فلمساز شیکھر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ’ڈسلیکسیا‘ کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔  شیکھر کپور نے اپنی بیماری کا انکشاف انسٹاگرام پر کیا ہے، وہ اکثر مداحوں کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق معلومات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ مکمل طور ڈسلیکسیا کا مزید پڑھیں