سجل اور احد رضا میر کی ایک ساتھ شادی میں شرکت، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: سجل علی اور احد رضا میر کو حال ہی میں ایک شاندار شادی کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ حامد حسین کے بیٹے کی شادی میں سجل علی اُن کے بہن بھائی جبکہ احد رضا میر کو ان کے خاندان کے ساتھ ایک ہی تقریب میں شرکت کرتا دیکھ سوشل میڈیا پر ہل مزید پڑھیں

اب فنکاروں کو انسٹاگرام کے فالورز کی تعداد دیکھ کر کام ملتا ہے، غنا علی

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ غنا علی جلد اپنی نئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے غنا علی کا کہنا تھا کہ اب اسکرین پر کون سا اداکار کتنا کام کرے گا یہ ان کے سوشل میڈیا فالوورز کو دیکھ کر طے مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے بچے کی پیدائش سے متعلق خبروں پر ردِعمل دے دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ کے اداکار وکی کوشل سے شادی کے بندھن بندھنے والی کترینہ کی حاملہ ہونے کی خبریں آئے دن سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آتی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ کترینہ کیف نے بچے مزید پڑھیں

شیخ رشید کا کرغستان میں جلسہ یا کوئی کنسرٹ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بشکیک: عوامی مسلم لیگ  کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔ شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بشکیک کرغستان میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کر مزید پڑھیں

ٹام کروز کی کنگ چارلس کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری

لندن: ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹام کروز کو کنگ چارلس کی تاجپوشی کے جشن میں رکھے گئے کنسرٹ میں بطورِ مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ ٹاپ گن ماورک اسٹار کنسرٹ میں مزید پڑھیں

آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔  شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی نے اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت کردی

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔  اداکارہ کے مطابق جو لوگ اس فلم پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں وہ اسی طرح غلط ہیں جس طرح عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ شبانہ اعظمی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی بھارتی میڈیا کی گھناؤنی مہم کیخلاف بلاول بھٹو کی حمایت

 لاہور: پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر انڈین میڈیا کی ان کے خلاف گھناؤنی مہم کے خلاف اداکار عدنان صدیقی نے ردعمل دیا ہے۔  ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک اچھا میزبان مہمانوں کے ساتھ احترام پر مبنی میزبانی اقدار کا خیال رکھتا مزید پڑھیں

منوج باجپائی کی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس فلم میں منوج باجپائی کے مداحوں کو ایک سنسنی خیز کورٹ روم ڈراما دیکھنے کو ملے گا۔ فلم کی کہانی ہائی کورٹ کے ایک مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم ’سلام لال‘ کے پوسٹر پر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اور اس نے مداحوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔  سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سپر اسٹار اداکار کا پوسٹر بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی ٹرولنگ شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں