ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ایک اعزاز مل گیا، ان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ 1971 کے بعد پہلی ہندی فلم بن گئی جو بنگلا دیش میں ریلیز ہوگی۔ انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی ’پٹھان‘ 12 مئی کو بنگلا دیش کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی گلوکار ویسٹ بنگال میں ذاتی خرچے سے ہسپتال بنائیں گے
بالی وڈ انڈسٹری کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ اپنے ذاتی خرچے سے ویسٹ بنگال کے شہر جنگی پور میں ہسپتال بنائیں گے۔ گلوکار کو ہسپتال کی تعمیر کے سلسلے میں ویسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کی طرف سے سپورٹ حاصل ہے اور وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ اتھارٹیز کو اریجیت سنگھ کو معاونت فراہم کرنے مزید پڑھیں
فلم کی ہدایت کاری میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ کنگنا رناوت نے بتادیا
بھارتی اداکارہ اور فلمساز کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلمی ہدایت کار کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوتا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک امریکی ہدایت کار کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ہدایت کار کو روزانہ کم از کم چار پانچ سو سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز، تامل ناڈو میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری
کیرالہ: اسلام مخالف متنازع فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز کے پیش نظر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس فورس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق فلم کی ریلیز پر کچھ گروپوں نے احتجاج کا پروگرام بنایا ہے۔ پولیس آفیشل کے مزید پڑھیں
’دھاڑ‘ میں میرا کردار سلمان خان کے ’چلبل پانڈے‘ سے مختلف ہے، سوناکشی سنہا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی ویب سیریز ’دھاڑ‘ میں پولیس انسپکٹر کا کیریکٹر سلمان خان کے ’دبنگ‘ والے چلبل پانڈے سے بہت مختلف ہے۔ نئی تھرلر ویب سیریز ’دھاڑ‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں اداکارہ نے سیریز میں اپنے کردار اور شوبز کیریئر کے متعلق گفتگو مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی بائیوگرافیکل اسپورٹس فلم ’ایم ایس دھونی‘ دوبارہ ریلیز ہوگی
خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بائیوگرافیکل اسپورٹس فلم ’ایم ایس دھونی‘ کو انڈیا کے سینماؤں میں دوبارہ ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ فلم بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی ہے اور اسے سات برس قبل 2016 ریلیز کیا گیا تھا جبکہ سشانت سنگھ نے مزید پڑھیں
انوشکا شرما کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کیلئے تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ہالی وڈ کی کیٹ ونسلیٹ رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں شوبز خواتین کی نمائندگی کریں گی۔ 2022 میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بنی تھیں، انہیں جیوری کا حصہ بنایا گیا جبکہ اسکریننگ سمیت مختلف پینل سیشن میں دیپیکا نے حصہ لیا تھا۔ بھارت مزید پڑھیں
عاصم اظہر نارویجن گلوکارہ کے ساتھ انٹرنیشنل میوزک ڈیبیو کیلئے تیار
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا نارویجن گلوکارہ کے ساتھ انٹرنیشنل میوزک کا پہلا گانا ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے۔ عاصم اظہر نے نئے گانے کیلئے نارویجن سنگر اور سانگ رائٹر ایسٹرڈ ایس کے ساتھ شراکت کی ہے اور اس کا نام ’ڈارکیسٹ آور‘ رکھا گیا ہے۔ پاکستانی گلوکار نے گانے کا ٹیزر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں
سابق اداکارہ نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش
کراچی: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نور بخاری پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہت کامیاب اداکارہ رہی ہیں اور ایک دور میں وہ انڈسٹری پر راج کرچکی ہیں لیکن اپنی زندگی کو اسلامی اقدار کے مطابق گزارنے کیلئے انہوں نے شوبز کو خیرباد کہہ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ مدیحہ امام خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی کی خوشخبری سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی یکم مئی 2023 کو ہوئی مزید پڑھیں