صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی

 نیویارک: پاکستان کی معروف صوفی اور فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی۔  معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے صنم ماروی کو ایکوئیل پاکستان پروگرام کے تحت ماہ اپریل کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا تھا۔ صنم ماروی کو اعزاز ملنے کے بعد ان کی تصویر نیویارک مزید پڑھیں

در جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت

اردو زبان پر عربی، فارسی، ہندی سمیت بہت سی زبانوں کے واضح اثرات نظر آتے ہیں۔ اردو روزمرہ میں عربی اور فارسی زبان و بیان کی آمیزش دیگر زبانوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے، بالخصوص فارسی کو اگر اردو کی مادری زبان کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ اردو نے گفتگو کرنا، شعر مزید پڑھیں

مارننگ شوز میں فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی، ایمان علی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان مومن ثاقب کے سوالوں کے مزاحیہ جوابات دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں مزید پڑھیں

باپ بننے کے لیے سروگیسی کا منصوبہ تھا، سلمان خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ باپ بننے کے لیے وہ بھی کرن جوہر کی طرح ’’سروگیسی‘‘ کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ معروف ٹی وی پروگرام ’آپ کی عدالت‘ کے میزبان راجت شرما نے شادی سے متعلق سوال پوچھا جس پر سلمان خان نے کہا کہ شادی کرنا چاہتا مزید پڑھیں

ماضی کے یادگار ڈراموں تک عوام کی رسائی؛ پی ٹی وی فلکس لانچ کردیا گیا

 اسلام آباد: دنیا بھر میں اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے بھی اپنا ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’پی ٹی وی فلکس‘‘ لانچ کردیا جس پر پی ٹی وی کے یادگار ڈرامے، ٹی وی شوز، دستاویزی فلمیں، کھیل اور دیگر پروگرام بآسانی دیکھے جاسکیں گے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

جب کرینہ کپور نے راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

ممبئی: بالی ووڈ نگری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور منے مشہور بھارتی سیاستدان راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کرینہ کپور نے اپنی اس خواہش کا اظہار سن 2002 میں میزبان سیمی گریوال کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا تھا جس کو بھارتی ویب سائٹ کی جانب مزید پڑھیں

علی ظفر چاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا سُن کر سکتے میں آگئے

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی آواز میں اپنا مشہور گانا سُن کر سکتے میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں چاہت فتح علی خان نے گلوکار علی ظفر کیلئے خصوصی پیغام دیا ہے۔ ویڈیو میں چاہت علی مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے کی فلم ’پونیئن سیلون 2‘ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ایشوریہ رائے کی تامل فلم پونیئن سیلون 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن فاکس آفس پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پونیئن سیلون 2 کو بھارتی سنیما گھروں میں مزید پڑھیں

سونم کپور اور ٹام کروز کنگ چارلس کی تاج پوشی کے کنسرٹ میں پرفارم کریں گے

لندن: بھارتی اداکارہ سونم کپور، ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز سمیت دیگر اسٹارز کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی کے جشن کا حصہ ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 7 مئی کو برطانیہ کے کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی دوسرے روز گرینڈ کنسرٹ میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے فلمی اور میوزک اسٹارز کی مزید پڑھیں

جان ابراہام کی ’دھوم 4‘ میں اپنے زبردست ایکشن کے ساتھ واپسی

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہام بھارت کی معروف تھرلر سیریز ’دھوم‘ کے نئے پارٹ کا حصہ ہوں گے۔  ’دھوم 4‘ کا ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں ہوا لیکن بالی وڈ میں یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ دھوم فرنچائز بنانے والے ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہام کو دوبارہ لانچ کرنے کا سوچ مزید پڑھیں