کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر علی عظمت کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنی 53ویں سالگرہ مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کے پاپ جیسا دکھائی دینے کیلئے لاکھوں ڈالرز کی سرجریز کروانے والا اداکار چل بسا
جنوبی کوریا: مشہور بی ٹی ایس پاپ گلوکار جِم اِن جیسا دکھائی دینے کیلئے 12 سرجریز کروانے والا کینیڈین اداکار انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ کینیڈین اداکار سینٹ وان کولوچی ایک پیچیدہ سرجری کے بعد انفیکشن کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بی ٹی ایس گلوکار مزید پڑھیں
سناکشی سنہا کی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی: بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اپنی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس ویب سیریز میں سناکشی پہلی مرتبہ پولیس افسر کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ ’دہاڑ‘ کی کہانی ایک ایسے مجرم کی کے گرد گھومتی ہے جو اب تک مزید پڑھیں
عید کی مبارکباد دینے پر ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار شان کو دھمکیاں دے ڈالیں
ممبئی: بھارتی گلوکار شان مکھرجی کو ہندو انتہا پسندوں نے عید کی مبارکباد دینے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ گلوکار شان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عید کے تہوار کی مناسبت سے اپنی ایک پُرانی قوالی کی شوٹنگ کے دوران بنائی ہوئی ٹوپی والی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کی ویڈیوز ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی 2 ویڈیوز، فلم کی ریلیز سے قبل ہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر لیک ہوگئی ہیں۔ ویڈیوز آن لائن لیک ہونے کے بعد دہلی کورٹ نے تمام پلیٹ فارموں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے پلیٹ فارم سے ان مزید پڑھیں
سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی اکشے کمار کے ساتھ فلم میں شامل
ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی، ایکشن و کامیڈی ہیرو اکشے کمار کے ساتھ ان کی ہٹ فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کے سیکوئیل میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کو احمد خان ہدایت کاری دیں گے جبکہ پہلے پارٹ کے اسٹار اداکار پریش مزید پڑھیں
اے آر رحمان نے اپنی بیوی کو ہندی میں بات کرنے سے روک دیا
چنائے: میوزک لیجنڈ اے آر رحمان نے اپنی بیوی سائرہ بانو کو ایک ایوارڈ شو میں ہندی بولنے سے روک دیا اور انہیں تامل میں گفتگو کرنے کی درخواست کی۔ سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں میوزک کمپوزر اے آر رحمان ایک ایوارڈ وصول کررہے ہیں اور ان کے ساتھ اسٹیج پر مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر کینسر سے جان کی بازی ہار گئے
نیویارک: معروف امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر 79 برس میں کینسر سے جان کی بازی ہار گئے۔ جیفری اسپرنگر نے 27 برس کے طویل عرصے تک ٹی وی شو کی میزبانی کی اور ان کے شو مہمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کو کچھ ماہ مزید پڑھیں
ایران کی 2 اداکاراؤں پرحجاب نہ کرنے پر فرد جرم عائد
تہران: ایران میں 2 مشہور اداکاراؤں کو حجاب نہ پہننے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 مشہور ایرانی اداکاراؤں کتایون ریاحی اور پانتہ آبہرام پر ضابطہ لباس کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تہران پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاراؤں پر عوامی مقامات پر حجاب مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نئی مشکل میں پھنس گئے، پولیس میں ایک اور شکایت درج
کولکتہ: بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کو ایک اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی کیخلاف جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر پولیس میں شکایت درج کروا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک مشہور سوفٹ ڈرنک برانڈ کے اشتہار میں کام کیا مزید پڑھیں