آریان خان کے کپڑوں کا برانڈ لانچ، شاہ رخ خان ایمبیسڈر بن گئے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ ’دیاوول‘ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔  آریان خان کے برانڈ کی نئی وڈیو میں کپڑوں کے نئے کلیکشن کا اعلان کیا گیا ہے اور نئے ٹیزر میں ان کے والد اور وہ خود موجود ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے، فلم کو 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا۔  فلم کی ریلیز میں التواء نامعلوم وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے اور ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق فلم اب 15 ستمبر کو مزید پڑھیں

مشہور بھارتی اداکار سراٹھ بابو تشویشناک حالت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارتی حیدرآباد: بھارتی اداکار سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا اور اُن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیلگو، تامل اور ہندی فلموں کے 71 سالہ اداکارہ کو 20 اپریل کو تشویشناک حالت میں بنگلورو سے حیدرآباد لایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

کومل رضوی نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

کیلیفورنیا: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کومل رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی اور ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں کومل مزید پڑھیں

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی کا بھائی کسی کی جانریلیز کے پہلے ہفتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر سے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

فنکاروں کا چڑیا گھر کیلئے مزید جانور نہ منگوانے کا مطالبہ

کراچی: فنکاروں نے چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی موت کے بعد بیرونِ ملک سے مزید جانور منگوانے پر اعتراض کر دیا۔ دو روز قبل کراچی کے چڑیا گھر کی 17 سالہ نور جہاں کئی ماہ بیماری کا شکار رہنے کے بعد انتقال کر گئی تھی۔ جس کے بعد سری لنکا کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں

منیب بٹ کن دو اداکاراؤں کے ساتھ کام کرتے وقت گھبراہٹ کا شکار تھے؟

  کراچی: پاکستانی اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ ’کوئی چاند‘ اور ’سرِراہ‘ ڈراموں میں انڈسٹری کی 2 اداکاراؤں کے ساتھ کردار نبھانے میں گھبراہٹ کا سامنا رہا۔  منیب بٹ ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہیں اور ایک طویل عرصے سے انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ منیب بٹ نے قلیل مدت میں انڈسٹری میں نام بنایا مزید پڑھیں

دو بھائی باکمال

اس مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سوچیں گے ’’صابری برادران اور ڈاکٹر؟‘‘ عجیب سی بات معلوم ہوتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے۔ کیسے؟ اسے آگے چل کر منکشف کریں گے۔ اس سے قبل ہم قوالی اور اِن برادران کے بارے میں بات کریں گے کہ کس طرح دونوں بھائیوں نے اس صنف کو، اس مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور: پاکستان شوبز کی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین اور فرحان حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں خوبصورت جوڑی عرصے بعد ایک ساتھ نظر آرہی ہے۔ عید الفطر کے موقع پر پوسٹ کی مزید پڑھیں

ارپیتا کی عید ملن پارٹی میں سلمان اور کترینہ سمیت بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

ممبئی: سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما اور ان کے شوہر آیوش شرما نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں بالی ووڈ کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنی چھوٹی بہن کی جانب سے کی گئی اس شاندار عید ملن پارٹی مزید پڑھیں