کراچی: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ عید کے پُرمسرت موقع پر ہرشخص کے چہرے پر خوشی تھی اور سب ہی اس کا اظہار کررہے تھے۔ نماز کے بعد سب نے گلے لگ کر ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی جبکہ بچوں نے تو بڑوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عدالت کا آرادھیا بچن کی موت کی خبر نشر کرنے پر یوٹیوب کو نوٹس
دہلی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب چینل کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن نے ایک یوٹیوب چینل کے خلاف اپنی صحت سے متعلق مزید پڑھیں
امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون سمیت کئی فنکار ٹوئٹر بلیو ٹک کھو بیٹھے
ممبئی: ٹوئٹر نے تصدیقی فیس ادا نہ کرنے پر دنیا بھر سے کئی سماجی و سیاسی شخصیات سمیت فنکاروں کے ہینڈل سے بلیو ٹِک ہٹا دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن، شاہ رُخ خان، سلمان خان، دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا سمیت بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے تصدیقی بلیو ٹک کی فیس کی مزید پڑھیں
مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹوائیلائٹ‘ جلد بطور ٹی وی سیریز نشر کی جائے گی
نیویارک: مشہور ہالی ووڈ فلم سیزیز ’ٹوائیلائٹ‘ جلد ٹی وی سیریز کی صورت میں پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ رپورٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لائنز گیٹ ٹیلی ویژن اس وقت ٹی وی کے لیے دی ٹوائیلائٹ ساگا بطور ٹی وی سیریز تیار کرنے کے ابتدائی مراحل میں مزید پڑھیں
شاہ رخ اور دیپیکا کی ’جوان‘ کیلئے گانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’جوان‘ کیلئے گانے کی شوٹنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار شوٹنگ کیلئے ایک جیسے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور انہوں نے سفید شرٹ، سیاہ پینٹ اور بوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ ایک اور تصویر مزید پڑھیں
کومل رضوی سلیکون ویلی کے بزنس ٹائیکون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
سان فرانسسكو: پاکستان کی معروف گلوکارہ کومل رضوی نے امریکہ میں مقیم ملین ڈالر کمپنی کے سی ای او اور شریک بانی ایس علی اُپل سے سیلیکون ویلی میں شادی کا انکشاف کرک مداحوں کو حیران دیا۔ اپل مبینہ طور پر آئی ٹی نیٹ ورکس اور 5 جی کی ٹریلین ڈالر کی صنعت میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں
سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ریلیز کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کو دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا، مداحوں کو فلم کا شدت سے انتظار تھا۔ اداکار رتیش دیش مکھ نے فلم دیکھنے کے بعد سب سے پہلا ریویو دیا ہے اور ان کے مطابق فلم تفریح اور قہقہوں سے بھری ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
علی نور نے ہراسانی الزامات پر ماہا علی کاظمی کو قانونی نوٹس بھجوادیا
کراچی: پاکستان کے نامور فنکار علی نور نے گلوکارہ ماہا علی کاظمی کی طرف سے پروفیشنل مس کنڈکٹ اور ہراسانی کے الزامات پر انہیں قانونی نوٹس بھجوادیا۔ علی نور کے فرنٹ مین نے سوشل میڈیا پر ماہا علی کاظمی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عید کے موقع پر دوبارہ ریلیز کی جائے گی
کراچی: پاکستانی فلمساز بلال لاشاری کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو عید الفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی ریلیز مزید پڑھیں
فلم ’دوڑ‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر شو، شوبز ستاروں کی شرکت
لاہور: عیدالفطر کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا کے متعدد سینما گھروں کی زینت بننے والی لالی ووڈ کی فلم ’دوڑ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر شو لاہور کے مقامی سینما گھر میں ہوا جس میں نامور فلم ڈائریکٹر و رائٹر سید نور، ناصر ادیب، راشد محمود، شفقت چیمہ، جرار رضوی،آغا حسن عسکری، ذوالفقار علی مانا، چوہدری مزید پڑھیں