بھارتی اداکارہ جسم فروشی کے دھندے میں رنگے ہاتھوں گرفتار

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ اور کاسٹنگ ڈائریکٹر آرتی متل کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے یونٹ 11 نے آرتی متل کو گرفتار کیا۔ آرتی پر فلم انڈسٹری کے اندر جسم فروشی کا دھندا چلانے کا الزام ہے۔  رپورٹس میں انکشاف مزید پڑھیں

مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری

نئی دہلی: مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری ہوگیا۔  فلم 2017 میں ’لوکارنو فلم فیسٹیول‘ میں پہلے ہی نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہے لیکن اسے بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارعرفان خان کے 2020 میں انتقال مزید پڑھیں

سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی، اداکارہ کی وڈیو سامنے آگئی

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کی خبر کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔  انسٹاگرام پر جاری بیان میں اداکارہ نے کہا کہ صبح جب میں اٹھی تو مجھے خود پتہ نہیں چلا کہ لوگ مجھے سے کیوں رابطہ کررہے ہیں اور میرے گھر میں بھی بہت سے مزید پڑھیں

اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان

 لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکار اپنے خیالات اور تاثرات کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگر کوئی عام شخص اپنا خیال سوشل میڈیا پر شیئر کرے تو اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملتی لیکن اگر میں یا میرا مزید پڑھیں

مادھوری نے ایپل چیف ٹم کُک کو ممبئی کا مشہور ’واڑا پاؤ‘ کیوں کھلایا؟

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ایپل کے سی ای او ٹم کُک کی میزبانی کرتے ہوئے انہیں ممبئی کا مشہور اسٹریٹ فوڈ  ’واڑا پاؤ‘ کھلایا ہے۔  اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ٹم کُک کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ’واڑا پاؤ‘ کھارہی ہیں مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی میں دخل دینے پر میڈیا کو کھری کھری سنادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی سے متعلق افواہیں پھیلانے پر میڈیا کو کھری کھری سنائی ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی میں بہت فرق ہے اور میڈیا حدود سے تجاوز کرکے ان کی نجی زندگی کو توہین آمیز طریقے سے موضوع مزید پڑھیں

بالی ووڈ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ سے شاہ رُخ خان نے کتنے پیسے کمائے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس کی وجہ سے کنگ خان کو بھی فلم کی کمائی سے خوب منافع حاصل ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹھان نے بھارت کے سنیما گھروں میں خوب داد سمیٹی اور 543 کروڑ روپے کمائے مزید پڑھیں

سیاسی رہنما بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

ممبئی: بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی کی جانب سے کی گئی افطار پارٹی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی کے چیئرپرسن بابا صدیقی ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جس میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت بالی ووڈ مزید پڑھیں

سپر ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں

معروف ماڈل اور اداکارہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز کی کمرے سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔  اس افسوسناک خبر کو اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا۔ ان کے مداح اور ساتھی اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اداکارہ کی اچانک موت کا سن مزید پڑھیں

گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا

لاہور: گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔ ماہا علی کاظمی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے علی نور پر الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار نے ان کو کوک اسٹوڈیو میں آڈیشن کے دوران ہراساں کیا۔ گلوکارہ نے ویڈیو مزید پڑھیں