شاہ رخ خان نے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے، ہنی سنگھ کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریپر ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے مشہور گانے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے۔ ’لنگی ڈانس‘ گانے کو 2013 کی فلم ’چنائے ایکسپریس‘ میں فلمایا گیا تھا اور اپنی ریلیز کے ساتھ ہی گانے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے مزید پڑھیں

کیا ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر ہریتھک روشن کی ’کرش 4‘ بنائیں گے؟ اہم تفصیلات آگئیں

 ممبئی: بالی وڈ میں یہ افواہیں گرم  ہیں کہ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند اب بالی وڈ اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کرش4‘ کو ڈائریکٹ کریں گے۔  ’کرش‘ سیریز کی ابتائی تین فلمیں بنانے والے فلمساز راکیشن روشن نے ان اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ باتیں مزید پڑھیں

محدود وسائل کے ساتھ پاکستانی سینما نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں، فواد خان

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما نے اپنے محدود وسائل کے ساتھ شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔  غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سینما کا عالمی سینما کے ساتھ موازنہ نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ ہمارے وسائل اور مواقع بہت کم تعداد میں مزید پڑھیں

علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی

کیلی فورنیا: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔  دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی اور انہوں نے اپنی شاندار گلوکاری سے حاضرین کو مایوس نہیں کیا۔ علی سیٹھی نے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی دیوانی مداح اداکارہ سے ملاقات پر گلے لگ کر رو پڑی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی۔ ماہرہ خان پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ہیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور وہ اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار رہتے ہیں۔ ماہرہ خان ہمیشہ اپنے مزید پڑھیں

عید الفطر پر کونسی فلمیں ملک کے سنیما گھروں کی زینت بنیں گی؟

کراچی: فلمساز اپنی فلموں کی ریلیز کیلئے پورا سال عید الفطر اور عید الاضحی جیسے تہواروں کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ عوام عید پر اہل خانہ کے ہمراہ تفریح ​​کے طور پر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس سال شائقین کے پاس عید پر فلموں کا انتخاب کرنے کے لیے بہترین آپشن ہوں گے کیونکہ ان مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہشمند ہوں، سجل علی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور وہاں (بھارت میں) مزید پڑھیں

انیل کپور اور انوپم کھیر آنجہانی دوست ستیش کوشک کی یاد میں زار و قطار رو پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر اور انیل کپور ستیش کوشک کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال انوپم کھیر نے اپنے آنجہانی دوست ستیش کوشک کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر فلمساز کرن جوہر کو ٹیگ کرکے کھری کھری سنادی۔  کنگنا رناوت اور کرن جوہر کی چپقلش نئی بات نہیں۔ کنگنا، کرن جوہر پر پھبتی کسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں تو جواب میں فلمساز کرن جوہر بھی صاف صاف کہہ دیتے ہیں کہ کنگنا مزید پڑھیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ میں ایک بار پھر آرمی آفیسر بنیں گے

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نامور فلمسار راج ہیرانی کی فلم ’ڈنکی‘ میں ایک مرتبہ پھر آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کو شاہ رخ اور گوری خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم میں تاپسی پنوں بھی مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلمساز راج ہیرانی مزید پڑھیں