’دی کپل شرما شو‘ جون سے غیر معینہ مدت کیلئے آف ایئر ہوجائے گا

 ممبئی: معروف ٹی وی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ رواں برس جون سے ایک بار پھر عارضی طور پر آف ایئر ہوجائے گا۔  بھارتی میڈیا نے پروگرام کی ٹیم کے حوالے سے بتایا کہ پروگرام کے دوران وقفے کاسٹ اور کانٹینٹ کیلئے بہتر ثابت ہوتے ہیں اور اس سے ہمیں مزید بہتری کا موقع ملا مزید پڑھیں

جان ابراہم کا ساجد خان کی فلم ’ہنڈریڈ پرسنٹ‘ چھوڑنے کا فیصلہ

 ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے فلمساز ساجد خان کی کامیڈی فلم ’ہنڈریڈ پرسنٹ‘ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ میں جان ابراہم نے ولن کا کردار ادا کیا ہے اور اب اداکار نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ عرصہ وہ ایکشن مزید پڑھیں

یش راج فلمز کا مسلسل فلاپ فلمیں دینے والے رنویر سنگھ کو لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

 ممبئی: مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بینڈ باجا بارات (2010) کے ساتھ ایک یادگار ڈیبیو کرنے والے رنویر سنگھ کو بالی ووڈ کا کامیاب اداکار سمجھا جارہا تھا تاہم کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے مس انڈیا کا اعزاز حاصل کرلیا

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے نام کرلیا جب کہ دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2023 کی فاتح نندنی گپتا بزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والی حسینۂ مزید پڑھیں

پلک تیواڑی کا ابراہیم علی خان سے تعلق پر ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پلک تیواڑی نے نامور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ اپنے تعلق اور رشتے  پر ردعمل دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابراہیم ان کا دوست ہے اور وہ اسے پسند کرتی ہیں اور ہر قسم کی سوشل پارٹی میں وہ ابراہیم مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کا ڈینگی بخار کے باوجود فلم شوٹنگ کرنے کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار اور رقاص راگھؤ جویال نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے شوٹنگ کے دوران ان کو ڈینگی بخار نے آپکڑا تھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوٹنگ سے چند روز قبل وہ ڈینگی کا شکار ہوگئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور مزید پڑھیں

’ہیرا پھیری 3‘ کے ہدایت کار فرہاد سمجی نے ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بھارتی فلمساز فرہاد سمجی نے ’ہیرا پھیری 3‘ کی ہدایت کاری سے باہر نکالنے کے مطالبے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مشہور کامیڈی فرنچائز سے مطالبہ کیا تھا کہ فرہاد سمجی کو اس فلم کی ہدایت کاری سے ہٹایا جائے۔ صارفین کا مزید پڑھیں

آرنلڈ شوارزنیگر شہر کے گڑھوں سے پریشان، سڑک کی مرمت خود کردی

لاس اینجلس: تن سازی کے عالمی چیمپیئن، فلم اداکاراورمشہور شخصیت آرنلڈ شوارزنیگر اپنے شہر کے گڑھوں سے اتنے پریشان ہیں کہ اب انہوں نے خود اوزار اٹھا کر سڑک کی مرمت کی ہے۔ بعض تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے کہ شوارزنیگر بیلچا اٹھائے تارکول سے روڈ کے گڑھے بھر رہے ہیں اور ایک ساتھی ان کی مزید پڑھیں

ہدایتکار نبیل قریشی کا عید کی 5 چھٹیاں دینے پر حکومت پر طنز

کراچی: پاکستان شوبز کے ہدایتکار نبیل قریشی نے حکومت کی جانب سے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے اعلان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نبیل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کی 5 چھٹیوں کی خبر شیئر کرتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے کو ایشائی خاتون کہنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کو ہالی ووڈ کی اسٹار وارز فلم کی ہدایتکار منتخب ہونے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں