کپل شرما فلم ’The Crew‘ میں کرینہ کپور اور تبو کے ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی اگلی فلم ’کرو‘ میں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کے ساتھ نظر آئیں گے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما جلد فلم کیلئے شوٹنگ کا آغاز کریں گے اور وہ فلم میں ناظرین کیلئے ایک خوشگوار کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ کی تین اداکاراؤں مزید پڑھیں

آننت امبانی کی سالگرہ پر عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کی شاندار پرفارمنس

دبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی سالگرہ میں پاکستانی گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس سے چار چاند لگا دیئے۔ دبئی میں آننت امبانی کے چھوٹے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں بھارتی فنکاروں سمیت پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کو مزید پڑھیں

نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ چل بسیں

پونے: بھارتی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اترا باؤکر 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ اترا باؤکر لمبے عرصے سے علیل تھیں اور پونے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں۔ اترا باؤکر اپنے ڈرامے مزید پڑھیں

میک اپ آرٹسٹ نے بدسلوکی سے پیش آنے والی معروف اداکارہ کیخلاف آواز اُٹھا دی

کراچی: پاکستان شوبز سے وابستہ آرٹسٹ نعمان خان نے اپنے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنے والی اداکارہ کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ شوبز انڈسٹری کے مختلف تنازعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آئے دن چرچے ہوتے رہتے ہیں جن میں آج کل زیادہ تر کیمرے کے پیچھے کام کرنے والے افراد اداکاروں کی جانب سے مزید پڑھیں

جب بالی ووڈ میں کام کرنا شروع کیا تو کالی اور موٹی کہہ کر پکارا جاتا تھا، کاجول

ممبئی: سن 1992 میں فلم بےخودی سے 17 سال کی عمر سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں کیرئیر کی شروعات میں کالی اور موٹی کہا جاتا تھا۔ مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے بالی ووڈ میں امتیازی رویے کا سامنا کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں مزید پڑھیں

حنا بیات ’پیارا رمضان‘ پروگرام کے دوران مرحوم شوہر کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا بیات مرحوم شوہر اور زندگی کی تلخیوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ حنا بیات ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن پیارا رمضان میں شریک ہوئیں۔ اداکارہ میزبان رابعہ انعم سے  زندگی میں مرحوم شوہر کے ساتھ گزارے ہوئے ماضی کے بہترین لمحات کے بارے مزید پڑھیں

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں، پلک تیواڑی کا انکشاف

 ممبئی: سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے بہت سختی برتتے ہیں۔  بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا انٹرنیشنل فیشن برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان انٹرنیشل فیشن برانڈ میبلائن کی ایمبیسڈر بن گئی اور اس شاندار کامیابی پر اداکارہ نے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔  شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈو شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی سوہانا کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

’مجھے آپ پر فخر ہے‘، پریانکا چوپڑا کی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد

 ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آسکر انعام یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو ’اسٹار وارز‘ کی فلمیں ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔  جیسے ہی اداکارہ کو علم ہوا کہ شرمین عبید ہالی وڈ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی تو انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اس خبر پر مزید پڑھیں

جوہی چاؤلہ نے منشیات کیس میں آریان کی ضمانت کیلئے شاہ رخ خان کی مدد کیسے کی؟

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ جوہی چاؤلہ اور سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نوے کی دہائی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جس میں ڈر، یس باس، پھر بھی دل ہے ہندوستانی شامل ہیں، اب اداکارہ نے بتایا کہ ہے کس طرح انہوں نے شاہ رخ کے بیٹے آریان کو ڈرگ مزید پڑھیں