کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر اور کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر آغا کلیم کی ہر ممکن مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے لیے ایشیئن اور ورلڈ ٹائٹل لے کر آنے والے باکسر آغا کلیم نے ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا دبنگ پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز سے قبل اداکارہ نے فلم کا ایک دبنگ پوسٹر شیئر کیا ہے جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ اداکار نے چند روز قبل مداحوں کو خبر دی تھی کی ان کی فلم کا آفیشل مزید پڑھیں
انوشکا شرما کا کیریئر تباہ کرنے کا بیان، شدید ٹرولنگ پر کرن جوہر کا جوابی ردعمل
ممبئی: بالی وڈ فلمساز کرن جوہر پر اکثر انڈسٹری فنکاروں کی جانب سے اقربا پروری کا الزام لگایا جاتا ہے، حال ہی میں کرن جوہر پر پریانکا چوپڑا کا شوبز کیریئر تباہ کرنے کا الزام لگایا گیا اور پھر ان کی ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ وہ انوشکا شرما کا کیریئر مزید پڑھیں
شاہ رخ اور سلمان کی فلم میں ہالی وڈ اسٹار جیسن موموا ولن بنیں گے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی مشترکہ فلم ’پٹھان ورسس ٹائیگر‘ میں ہالی وڈ سپر اسٹار ’ایکوا مین‘ جیسن موموا ولن کا کردار ادا کریں گے۔ انڈین میڈیا ذرائع کے مطابق ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیسن موموا یش راج فلمز مزید پڑھیں
انڈین آئیڈل سے متعلق ’دھماکہ خیز‘ خبروں کو منی ماتھر نے مسترد کردیا
ممبئی: بالی وڈ کی نامور ٹی وی میزبان منی ماتھر نے انڈین آئیڈل چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے اپنا جوابی ردعمل دیا ہے۔ منی ماتھر نے معروف ٹی وی شو ’انڈین آئیڈل‘ کے پہلے سیزن سے لے کر چھٹے سیزن تک کی میزبانی کی تھی اور پھر انہوں نے پروگرام کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ ایک تازہ مزید پڑھیں
ٹی وی ڈرامے عوام کی سوچ بدل سکتے ہیں
پاکستان میں ماڈلنگ کا مستقبل خاصا تابناک ہے، یہی وجہ ہے کہ اب کالجوں اور یونیورسٹیوں کی پڑھی لکھی خواتین بھی اس شعبے کی طرف آ رہی ہیں اورشہرت حاصل کرنے کے ساتھ اچھے خاصے پیسے بھی کمانے میں کامیاب رہتی ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ شوبز میں آنے والی لڑکیاں اپنے کیریئر کا مزید پڑھیں
سینیئر اداکار اور پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کا ایک اور باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی وژن میں بطور سیٹ ڈیزائنر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے اور پھر بہترین اداکار اور کامیاب پروڈیوسر تک سفر طے کرنے والے اپنی مزید پڑھیں
ٹیلرسوئفٹ اورجوایلون کی راہیں جدا ہوگئیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ دونوں فن کاروں کے درمیان تعلقات چھ برس تک قائم رہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ او جو ایلون کے درمیان بریک اپ کی خبریں اس وقت سامنے آئی ہیں جب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ملک مزید پڑھیں
خاتون اور گداگر کے ہراساں کرنے پر پریتی زنٹا کا شدید ردعمل
ممبئی: خاتون اور گداگر کی جانب سے ہراساں کرنے پر بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پریتی زنٹا نے دو واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اس ہفتے میرے ساتھ ہونیوالے دو واقعات نے مجھے ہلاکر رکھ دیا ہے‘‘۔ پہلے واقعے کے بارے میں بتاتے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی رات روتے ہوئے کیوں گزری؟
نئی دلی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ رانی مکھر جی کی نئی فلم ’’مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے‘‘ دیکھنے کے بعد انکی گزشتہ ہفتے کی رات اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ روتے ہوئے گزری۔ عالیہ بھٹ نے اپنی والدہ سونی رازدان اور بڑی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ ہفتہ کو مزید پڑھیں