لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکار کولیو کی موت کے 6 ماہ بعد ان کی موت کی وجہ منظرِعام پر آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار کولیو کے منیجر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گلوکار کی موت درد کش دوائی کی ضرورت سے زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹک ٹاک نے امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
نیویارک: معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹی نارتھ ویسٹ کے اکاؤنٹ پر بھی ٹک ٹاک کی جانب سے مبینہ طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کم کارڈیشین اور ان کی بیٹی کے اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے با اثر ترین شخصیت ہونے میں لیونل میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
نیویارک: امریکہ کے مشہور جریدے ٹائم کے ایک سروے میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سروے میں قارئین نے ان مشہور ترین افراد کا انتخاب کیا جو ان کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ بااثر شخصیات ہیں۔ ٹائم میگزین کے مطابق سروے مزید پڑھیں
قتل کی دھمکی، سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں کے جمع ہونے پر پابندی
ممبئی: قتل کی دھمکی ملنے کے بعد بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں اور سیاحوں کے جمع ہونے پر پابندی لگادی گئی۔ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی طرف سے دبنگ خان کو قتل کرنے کی ای میل کی گئی تھی جس کے بعد ممبئی میں اداکار کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں
بپاشا باسو کی بیٹی ’دیوی‘ کی پہلی تصویر منظرِعام پر آگئی
ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خود اپنی ننھی بیٹی ’دیوی‘ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ بپاشا نے بیٹی کا مداحوں سے تعارف کرواتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا’ہیلو ورلڈ۔۔۔ میں مزید پڑھیں
ہریتک روشن اور تامل اداکار راما راؤ ’وار 2‘ میں آمنے سامنے ہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سُپر ہٹ فلم وار کے دوسرے حصے کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ شائقین بےصبری سے ہریتک روشن کی ہٹ فلم وار کے سیکوئل کے منتظر ہیں تاہم اب مداحوں کیلئے ایک خوشخبری اور سامنے آئی ہے جو ان کی بےچینی کو مزید بڑھا دے گی۔ بھارتی مزید پڑھیں
شاہ رخ نے ’کل ہو نہ ہو‘ میں سلمان خان کو مرکزی کردار دینے کا مشورہ دیا، نئی کتاب میں انکشاف
ممبئی: ایک نئی کتاب میں انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی آئیکونک فلم ’کل ہو نہ ہو‘ چھوڑنا چاہتے تھے اور ان کی خواہش کی تھی کہ ان کا کردار دبنگ اسٹار سلمان خان ادا کریں۔ نئے کتاب ’SRK 25 Year Of Life‘ کے عنوان سے چھپی ہے اور اسے سمر خان نے لکھا مزید پڑھیں
معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر پریتی زنٹا کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر اپنی ریڑھی ان کے قریب لا کر بھیک مانگتا ہے۔ مزید پڑھیں
منیب بٹ کے بعد اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فیروز خان سے صلح کرلی
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں پُرانی رنجشوں کو بھُلا کر فیروز خان سے صلح کر لیا۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار فیروز خان کو ماہ رمضان کے صدقے معاف کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا۔ عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی رواں ہفتے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ انہیں یوٹیوب کی جانب سے دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے کے اعزاز میں مزید پڑھیں