شہروز سبزواری اور صدف کنول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ شہروز اور صدف اکثر اپنے ایمان اور یقین سے متعلق گفتگو کرتے رہتے ہیں کہ کس طرح مذہب نے ان کو مشکلات سے نکلنے میں سہارا فراہم کیا ہے۔ اب دونوں فنکار مکہ المکرمہ میں موجود ہیں مزید پڑھیں

میرے والد نے ریڈیو پاکستان پر سب سے پہلے تلاوت کی سعادت حاصل کی ، سعود

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فنکار سعود قاسمی نے کہا ہے کہ ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پاکستان پر تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ میرے والد وہ پہلے پاکستان قاری تھے جنہوں مزید پڑھیں

ہالی وڈ کلاسک سیریز ’ہیری پوٹر‘ کا انڈین ورژن بنانے کی تیاریاں

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز شیکھر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ کلاسک سیریز ’ہیری پوٹر‘ کے طرز پر انڈین فلم سیزیر بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں شیکھر کپور کا کہنا تھا کہ انڈین فلم شائقین ماورائی اور جناتی چیزوں کے عادی ہیں اور ان کا پروجیکٹ مزید پڑھیں

اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا

 ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا، ایک مداح کا ہاتھ جھڑکنے پر اداکار کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  اداکار کے ذاتی فوٹوگرافر وریندر چاؤلہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

ایمن خان نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کیوں کہا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

  کراچی: حال ہی میں رمضان خصوصی ٹرانسمیشن کے ایک شو میں ایمن خان نے اپنے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔  ایمن کو ٹی وی اسکرین پر دیکھے ہوئے کئی سال ہوچکے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کا واپسی کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔ ایمن خان رمضان خصوصی مزید پڑھیں

امریکی ماڈل جی جی حدید ورون دھون کے دفاع میں بول پڑیں

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈل جی جی حدید بھارتی اداکار ورون دھون کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر  جی جی حدید اور بھارتی اداکار ورون دھون کی ایک ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں ورون دھون حال ہی میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں منعقد تقریب مزید پڑھیں

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سُپر اسٹارز کے جلوے

ممبئی: نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارتی فنکاروں سمیت غیر ملکی فنکاروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب کے دوسرے روز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زینڈیا سے ملاقات کی اور ان کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے او ٹی ٹی حقوق کیلئے لڑائی شدت اختیار کرگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کے اسٹریمنگ سروس کے حقوق کیلئے او ٹی ٹی پلیٹ فارموں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی۔  فلم پنڈتوں کی طرف سے توقع کی جارہی ہے کہ کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ ساز کامیابی کی طرح ’جوان‘ بھی پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کے تیسرے گانے میں ’پراسرار آدمی‘ کی انٹری

 ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے تیسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔  سلمان خان اس سے قبل اپنی فلم کے دو گانے ’نئیو لگدا‘ اور ’بلی بلی‘ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ریلیز کرچکے ہیں۔ نئے گانے کا نام ’ینتما‘ رکھا گیا مزید پڑھیں

سونیا حسین اور محسن عباس حیدر کی ایکشن تھرلر فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اور اداکار محسن عباس حیدر کی فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی کراچی کے علاقے لیاری کی ایک مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ  کے گرد گھومتی ہے جس کا کردار اداکارہ سونیا حسین نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ محسن عباس حیدر پولیس مزید پڑھیں