ممبئی: بالی وڈ میں ایسے بہت سے فنکار ہیں جنہیں پرینک اسٹار کہا جاتا ہے، آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ انڈین شوبز انڈسٹری کے دس بڑے پرینک اسٹار کون ہیں۔ 1: اکشے کمار کپل شرما شو میں اداکارہ سارہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ اکشے کمار نے انہیں بیوقوف بنایا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بالی ووڈ کے ٹائیگر کی پٹھان کی فیملی کے ساتھ امبانی کے ایونٹ میں انٹری
ممبئی: بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے ایک ایونٹ میں شاہ رُخ خان کی فیملی کے ساتھ انٹری کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ نگری کے کئی ستارے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ممبئی میں بزنس مین مکیش امبانی مزید پڑھیں
عطیات دیں اور مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل
کراچی: اداکارہ مایا علی نے اپیل کی ہے کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مفت آٹا نہ ملنے پر رونے والے شہری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ عطیات دیں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ مزید پڑھیں
عامر کی وفات سے قبل ان کی مدد کرنے کی بہت کوشش کی تھی، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے عامر لیاقت کے انتقال سے دو دن قبل ان سے بات کرنے اور سمجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔ فیصل قریشی نے نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران مرحوم عامر لیاقت کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں
اداکارہ حنا بیات ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے پہنچ گئیں
انطاکیہ: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔ حنا بیات نے اپنا رمضان ان لوگوں کے ساتھ گزارنے کے لیے ترکی اور شام کا دورہ کیا جو چند ہفتے قبل زلزلے کے تباہ کن سلسلے سے متاثر ہوئے تھے تاکہ ان مزید پڑھیں
منوج باجپائی نے ’غصے کا تیز‘ ہونے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: ’گینگ آف واسع پور‘ کے سپر اسٹار منوج باجپائی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ غصے کے تیز ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میں غصے کا تیز ہوں اور اس میں میری پرورش اور فیملی پس منظر کا دخل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں گھر میں سب سے بڑا مزید پڑھیں
میں نے 10 برس کی عمر میں قرآن حفظ کیا تھا، لائبہ خان کا انکشاف
کراچی: پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن کی حافظہ ہیں اور دس برس کی عمر میں انہوں نے حفظ کی تکمیل کی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے رمضان پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میں قرآن کے ساتھ بہت مصروف ہوگئی تھی اور مجھے ایسے خواب مزید پڑھیں
میرا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ: اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔ میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس عمرے کے دوران اپنے دوستوں اور مزید پڑھیں
احد رضا میر جلد اشتیاق احمد کی سیریز پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گے
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر جلد اشتیاق احمد کی سیریز پر بننے والی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ احمد رضا میر پاکستان کے نامور نامہ نگار اشتیاق احمد کی مشہور سیریز ’انسپیکٹر جمشید‘ پر بننے فلم سے اسکرین پر جلوہ گو ہوں گے۔ احد آخری مرتبہ نیٹ فلکس پر غیر ملکی مزید پڑھیں
بریڈ پٹ نے اپنا گھر 40 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیا
لاس اینجلس: امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنے لاس اینجلس کے گھر کو فروخت کرنے کا ارادہ کر لیا جس کیلئے انہیں خریدار بھی مل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بریڈ پٹ لاس فیلیز کے پڑوس میں موجود اپنے اس تقریباً 30 سال پُرانے وسیع و عریض گھر کو جنوری سے بیچنے کی کوشش مزید پڑھیں