ممبئی: بھوجپوری انڈسٹری کی معروف بھارتی اداکارہ اناشکا ڈوبے کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا اور پولیس نے اداکارہ کے ساتھی فنکار اور بوائے فرینڈ سمر سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اداکارہ کی والدہ نے پولیس میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں اس کا بوائے فرینڈ سمر سنگھ اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پریانکا چوپڑا نے بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ جانے کی وجہ بتا دی
نیویارک: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ انہیں وہ کام نہیں مل رہا تھا جو وہ چاہتی تھیں اور کچھ لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات خراب تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک حالیہ امریکی پوڈ مزید پڑھیں
رنویر سنگھ اور دیپیکا کی طلاق؟ حقیقت سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان طلاق یا علیحدگی کی خبریں کئی ماہ سے زیر گردش ہیں جس پر دونوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔ بالی ووڈ میں اسٹارز جوڑے اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ رشتوں کے بننے اور ٹوٹنے کی خبریں شوبز کی چکاچوند دنیا مزید پڑھیں
عمران خان کی پینٹنگزہاتھوں ہاتھ،مریم نواز کی 2 سال بعد فروخت ہوئی؛رابی پیرزادہ
لاہور: ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز ان کے مداحوں کو فروخت کرکے رقم فلاحی کاموں میں استعمال کرتی ہیں۔ رابی پیر زادہ نے دو روز قبل ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ مریم نواز کی تصویر مزید پڑھیں
کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رنوت
ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رنوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ ہو گئیں۔ بالی ود اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ مزید پڑھیں
ہم نے پاکستان کے ایسے مستقبل کی امید نہیں کی تھی، شان شاہد
لاہور: پاکستانی معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور تمام پاکستانیوں کی طرح شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد بھی اس صورتحال پر پریشان ہیں۔ پاکستانی اداکار اور فلمساز شان شاہد نے ایک خبر شیئر کرتے ہوئے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی مزید پڑھیں
سلمان خان کو ای میل پر قتل کی دھمکی دینے والا21 سالہ نوجوان گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو ای میل پر قتل کی دھمکی بھیجنے والے نوجوان کو راجستھان سے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو تین روز قبل ایک ای میل موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ میں سدھو موسی والے کی طرح مزید پڑھیں
پاکستانی فنکاروں کا ’ریت پورٹریٹ‘ بناکر شاہ رخ خان کو خراج تحسین
گڈانی: بالی وڈ کنگ نہ صرف انڈین سینما کے عظیم ترین اداکار سمجھے جاتے ہیں بلکہ پاکستان میں بھی ان کی بڑی تعداد میں فالوونگ پائی جاتی ہے۔ شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلوچستان کے گڈانی ساحل پر پاکستانی فنکاروں نے ریت پر ان کا بہترین پورٹریٹ تخلیق کیا ہے۔ راشدی نامی مزید پڑھیں
یاسر حسین کی فلم ’جاوید اقبال‘ کا نام تبدیل کرکے ’ککڑی‘ رکھ دیا گیا
لاہور: پاکستانی اداکار یاسر حسین کی فلم ’جاوید اقبال‘ کا نام تبدیل کرکے ’ککڑی‘ رکھ دیا گیا اور ایڈیٹنگ کے بعد فلم دوبارہ سینسر بورڈ کو جمع کرائی جائے گی۔ فلمساز ابوعلیحہ کی فلم ’جاوید اقبال‘ کو اپنی ریلیز میں متعدد رکاوٹوں اور التواء کا سامنا ہے لیکن ابوعلیحہ فلم کو بڑی اسکرین پر لانے کیلئے مزید پڑھیں
’ویر زارا‘ میں میرے کام کی وجہ شاہ رخ نہیں تھے، منوج باجپائی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بلاک بسٹر فلم ’ویر زارا‘ میں کام کرنے کی وجہ شاہ رخ خان نہیں تھے۔ برصغیر کی تقسیم کے موضوع پر بننے والی یش چوپڑا کی آئیکونک فلم سے منوج باجپائی کے کیریئر کو ایک بڑی اونچائی ملی جس میں شاہ مزید پڑھیں