ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ’پروجیکٹ کے‘ کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔ بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں آرام دینے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر میں کیا اہم بات سیکھی؟
ممبئی: فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو ترجیح دیتی مزید پڑھیں
انوشکا شرما کو ’مسز کوہلی‘ پکارنا پسند نہیں آیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو فوٹوگرافروں کی طرف سے انہیں ’مسز کوہلی‘ کہنا پسند نہیں آیا۔ اداکارہ حال ہی میں ممبئی میں بالی وڈ ہنگامہ اسٹائل آئیکون ایوارڈز میں شرکت کی اور وہ سیاہ رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ انوشکا شرما جب تقریب میں پہنچی تو فوٹوگرافروں نے انہیں ’مسز کوہلی‘ مزید پڑھیں
تھری ایڈیئٹس کے سیکوئل کی افواہیں غلط ثابت ہوگئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان، آر-مدھاون اور شرمن جوشی کے تھری ایڈیٹس فلم کے سیکوئل میں کام کی افواہیں گردش میں تھیں لیکن ایک اشتہار کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یہ غلط ثابت ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصوراتی اسپورٹس کا بھارتی پلیٹ فارم ’ڈریم 11‘ کے اشتہار کی نئی ویڈیو مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے 72 لاکھ روپے کی چوری
ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے پُرانا ڈرائیور لاکھوں روپے چوری کر کے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سونو نگم کے 76 سالہ والد کے لیے کام کرنے والے ڈرائیور پر گھر سے 72 لاکھ روپے چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
بھارتی ہدایتکار پردیپ سرکار 68 سال کی عمر میں چل بسے
ممبئی: فلم لفنگے پرندے اور مردانی کیلئے مشہور بھارتی فلمساز پردیپ سرکار67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پردیب سرکار پرینیتا، ہیلی کاپٹر ایلا، لفنگے پرندے اور مردانی جیسی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے مشہور تھے۔ آج صبح ہدایت کار ہنسل مہتا نے ٹوئٹر پر ساتھی ہدایتکار کی موت مزید پڑھیں
علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے
لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔ گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس آئے گا جو اس مقدس مہینے کے مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں
پٹیالہ: بھارتی سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو کینسر کے دوسرے مرحلے کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بیماری کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ (نوجوت سنگھ سدھو) ایک ایسے جرم کے لئے جیل میں ہیں جس کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا، ہم ہر روز مزید پڑھیں
اداکارائیں اپنی ساتھیوں کو کیسا دھوکا دیتی ہیں، فیصل قریشی کا انکشاف
کراچی: فیصل قریشی پاکستان کے معروف اداکاروں میں سے ہیں جنہوں نے کئی نامور اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ایک شو کے دوران فیصل قریشی نے بتایا کہ کسطرح اداکارائیں اپنی ساتھی اداکاراؤں کو ’اُلو‘ بنا کر اپنا کام نکال لیتی ہیں۔ فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے معروف اداکاروں اور شوز کے میزبانوں مزید پڑھیں
اکشے کمار نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
اسکاٹ لینڈ: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اپنی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اِن دنوں اسکاٹ لینڈ میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں وہ ایک ایکشن سین کے دوران حادثے کا مزید پڑھیں