’بلا معاوضہ‘ فلموں میں کام کرنے والے بالی وڈ کے پانچ مشہور فنکار

 ممبئی: اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بالی وڈ کے اداکار اپنی فلموں کے لئے بھاری معاوضے لیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو پانچ ایسے فنکاروں کا بتائیں گے جنہوں نے بلا معاوضہ فلموں میں کام کیا۔ رنبیر کپور : بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کی وجہ مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد

وارانسی: بھارتی فلم انڈسٹری کی بھوجپوری اداکارہ اکانکشا دوبے اترپردیش کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوجپوری شوبز انڈسٹری میں ماڈل سے اداکاری میں قدم رکھنے اور اپنی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نوجوان فنکارہ اکانکشا دوبے کی لاش اتوار کو وارانسی کے ایک ہوٹل میں مزید پڑھیں

فیروز خان نے نجی معلومات لیک کرنے پر ساتھی فنکاروں سے معافی مانگ لی

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے جنوری میں اپنے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات لیک کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل معافی نامہ شیئر کیا اور بتایا کہ 17 جنوری 2023 کو ہتک عزت کا ایک قانونی نوٹس (میری سابق قانونی ٹیم کی جانب سے تیار کیا مزید پڑھیں

شاہد کپور کی ’فرضی‘ نے علی فضل کی ’مرزا پور‘ کو پیچھے چھورڈیا

 ممبئی: بھارتی اداکار شاہد کپور کی او ٹی ٹی ویب سیریز ’فرضی‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور وہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انڈین ویب سیریز بن گئی ہے۔ اداکار نے اس شاندار خبر کو اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتانے کیلئے ایک چارٹ شیئر کیا جس میں ایمازون پرائم کی سب سے مزید پڑھیں

’کرن ارجن‘ کی کاسٹ میں سلمان خان شامل نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ 1995 کی آئیکونک فلم ’کرن ارجن‘ کی ابتدائی کاسٹ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن پر مشتمل تھی۔ انڈین آئڈل سیزن 13 کے پروگرام میں فلمساز نے مزید انکشاف کیا کہ ’کرن ارجن‘ فلم کا اصل نام ’کائنات‘ رکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، 70 لاکھ برآمد

ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

مرحوم قوی خان اور بہروز سبزواری سمیت کن شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا؟

 اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پر مرحوم اداکار قوی خان سمیت دیگر فنکاروں کو ڈراما اور فلم انڈسٹری کے شعبے میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع فنون لطیفہ، شاعری  ڈرامہ وفلم انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر مزید پڑھیں

برینڈن فریزر

بلاشبہ شوبز آج ایک صنعت کا درجہ حاصل کر چکی ہے، جس کی دو بڑی وجوہات ہیں، ایک سرمایہ کاری اور دوسری اس کی مقبولیت۔ اگرچہ پیسا ایک بہت بڑی حقیقت ہے تاہم شوبز کو انڈسٹری کا درجہ دلوانے میں یہاں کام کرنے والے ستاروں نے جو کردار ادا کیا، وہ صرف پیسے سے ممکن مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بجرنگی بھائی جان اور گینگ آف وسیپور سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نواز الدین صدیقی نے اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ پانڈے اور مزید پڑھیں

منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں دھماکا کیسے ہوا تھا ؟ اہم انکشاف

کراچی: اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں گزشتہ دنوں سیوریج لائن میں دھماکا ہوا تھا جس کی وجہ سے ایمن سمیت گھر کی ملازمہ بھی شدید زخمی ہوئی تھی۔ حال ہی میں اداکار منیب بٹ نے ایکسپریس نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے گھر مزید پڑھیں