ٹورنٹو: پاکستانی سینما اور فلم انڈسٹری کے لئے مزید خوشخبریاں آگئی، سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ اور صائم صادق کی ’جوائے لینڈ‘ سمیت سجل علی کی ادکاری سے مزین فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ پاکستانی فلموں اور فنکاروں نے یہ ایوارڈ چار روزہ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرنے کی ہمت نہیں؛ کرینہ کپور
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کرسکوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں۔ وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی مزید پڑھیں
نمازِ فجر پڑھ رہی تھی، خیال آیا عادل کو معاف کردوں، راکھی ساونت
نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان سے باضابطہ طلاق کی تصدیق کردی۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے خوشی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میری طلاق ہورہی ہے اور اب ہم آزاد ہوچکے ہیں، اب اُسے جس کے ساتھ شادی کرنی ہے کرلینے دو۔ مزید پڑھیں
بہترین شوہر میں کیا خوبیاں ہونی چاہیئں؟ وینا ملک نے بتادیا
کراچی: پاکستان کی سابق اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بہترین شوہر کی خوبیاں بیان کردیں۔ شازیہ نیازی کے ایک حالیہ انٹرویو میں وینا ملک سے پوچھا گیا کہ ایک مثالی شوہر کیسا ہونا چاہیے جس پر وینا ملک نے کہا کہ سمجھداری اور عزت دینا، یہ دو اہم مزید پڑھیں
پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، یہ کار کلینن مزید پڑھیں
مفت آٹا تقسیم: حکومت شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھے، علی ظفر
کراچی: گلوکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر ایک شخص کی عزت مزید پڑھیں
گہری باتیں ہر کسی کو سمجھ نہیں آتیں، ریشم کا ناقدین کو کرارا جواب
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ ریشم پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔ ریشم نے انکشاف کیا کہ ان مزید پڑھیں
کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رناوت
ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ ہو گئیں۔ بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ مزید پڑھیں
مادھوری کیخلاف توہین آمیز تبصرہ، جیا بچن اور ارمیلا ماٹونڈکر کی شدید مذمت
ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن نے بگ بینگ تھیوری سیزن 2 میں اداکار کنال نیر کی جانب سے سے مادھوری دکشٹ کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کی شدید ترین مذمت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک بیان میں جیا بچن کا کہنا تھا ’کیا یہ آدمی (کنال نیر) پاگل ہے؟ بڑی گندی زبان ہے، مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کو سرپرائز دینے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
ممبئی: بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کو سرپرائز دینا چاہتے تھے لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ انوشکا اور کوہلی نے انڈین اسپورٹس آنرز 2023 کی تقریب میں شرکت کی اور اپنی زندگی سے متعلق متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔ اس موقع پر انوشکا شرما مزید پڑھیں