شگفتہ اعجاز اپنے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والوں پر برہم

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بنانے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اُن کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے مریم نواز کے خلاف کئے گئے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی مزید پڑھیں

بس یہی دیکھنا باقی رہ گیا تھا! سوشل میڈیا پر بریانی بھرے سموسوں کے چرچے

کراچی: سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نئی بحث چِھڑنا تو معمول ہے مگر ان دنوں سموسوں نے سب کی توجہ اپنی جانب سمیٹ رکھی ہے تاہم یہ کوئی عام سموسے نہیں بلکہ ایسے سموسے ہیں جو آپ نے نہ ہی کھائے ہوں گے اور نہ کبھی انہیں دیکھنے کا اتفاق ہوا ہوگا۔ جی ہاں! چکن مزید پڑھیں

رقص کے دوران امریکی ماڈل کو اٹھانے پر ورون دھون کی وضاحت سامنے آگئی

ویب ڈیسک: نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں رقص کی پرفارمنس کے دوران نامور امریکی ماڈل گگی حدید کو اٹھانے پر بھارتی اداکار ورون دھون کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ این ایم اے سی سی فیسٹیول کا دوسرا روز بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں سے جگمگاتا رہا جس میں شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، مزید پڑھیں

پرینتی چوپڑا کے پرانے انٹرویو نے ان کے لئے نئی مشکل کھڑی کردی

 ممبئی: بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے ان کے لئے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے۔ وائرل انٹرویو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دوٹوک انداز میں کہتی نظر آتی ہیں کہ وہ کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کریں گی۔ اب بالی وڈ میں یہ افواہیں مزید پڑھیں

مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ میں فروخت

ممبئی: بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور کمپنی فیمی کیئر کے بانی اور صنعت کار جے پی تپاریا کے گھر والوں نے یہ عالیشان تین منزلہ اپارٹمنٹ جنوبی ممبئی میں واقع مالابار ہلز میں میں خریدا ہے۔ سی ویو پر مزید پڑھیں

سارہ علی خان نے ’اپریل فول‘ کیسے منایا؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی نٹ کھٹ سی اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر اپنے چلبلے انداز میں کی گئیں پوسٹوں کے لیے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ کوئی ایسا ایونٹ ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں جس میں مزاح کا عنصر نہ ڈھونڈ نکالیں۔ بھارت فلم انڈسٹری میں تیزی سے کامیابی کے منازل مزید پڑھیں

کراچی بھگدڑ میں اموات پر صبا قمر اور عائشہ عمر کا اظہار افسوس

 لاہور: پاکستانی شوبز کی معروف فنکاراؤں صبا قمر اور عائشہ عمر نے کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ میں متعدد اموات پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ واقعہ دل دھلادینے والا ہے، اللہ تعالیٰ ہماری قوم پر رحم فرمائے اور مرنے والے افراد کو سکون عطا فرمائے۔ انہوں مزید پڑھیں

عرفی جاوید نے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگ لی

 ممبئی: اپنے متنازعہ کپڑوں کی وجہ سے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہنے والی معروف بھارتی ماڈل عرفی جاوید نے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگی ہے۔ ایک ٹویٹر پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ اب ایک بدلی ہوئی عرفی دیکھیں گے۔ I apologise for hurting everyone’s sentiments by wearing what I مزید پڑھیں

کرن جوہر کی نظر میں انسٹاگرام کی کیا حقیقت ہے!

ممبئ: کرن جوہر نے انسٹاگرام پر پوسٹس کی ایک سیریز شیئر کیں جس میں انسٹاگرام، اقربا پروری اور بالی ووڈ ستاروں کے بقرے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز کفن جوہر نے انسٹاگرام کو منفی پارٹنر کے طور پر گردانا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ انسٹاگرام ایک زہریلا عاشق ہے… مزید پڑھیں

غزل اور لوک کے نامور گلوکار شوکت علی کو بچھڑے 2 سال بیت گئے

 لاہور: کئی مشہور لوک گیتوں کو زندگی دینے والے غزل اور لوک کے نامور گلوگار شوکت علی کو مداحوں سے بچھڑے دو سال بیت گئے۔ دنیائے موسیقی کا ایک بڑا نام شوکت علی 1944 میں لاہور میں اندرون بھاٹی گیٹ میں پیدا ہوئے، پانچ سے زائد دہائیوں پر محیط اپنے موسیقی کے سفر کے دوران انہوں مزید پڑھیں